
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لبرل کہتے ہیں کسی چیز کے حلال و حرام یا غلط و صحیح ہونے کے لئے اسلام کے ہی اصول و قوانین لازمی نہیں، اس طرح تو ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرتا ،دیگر ذرائع سے بھی اس کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ درست ہے؟
چیز خریدنے کا وعدہ کیا مگر خریدتے وقت پسند نہ آئی تو خریدنے کا حکم
سوال: کسی نے کوئی چیز خریدنے کا وعدہ کیا لیکن جب لینے گیا تو وہ پسند نہیں آئی تو کیا اب خریدنے سے منع کر سکتے ہیں؟
محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا
جواب: چیز نہیں۔(سنن ابی داؤد، کتاب الطب، صفحہ615، حدیث:3914، دار الکتب العلمہ، بیروت) العقود الدریہ فی تنقیح الفتاوی الحامدیہ میں ہے: "وسئل ما يكون الس...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
سوال: میرا موبائل ریپئرنگ کا کام ہے، اگر کوئی شخص میرے پاس موبائل ٹھیک کروانے آتا ہے،اور کہتا ہے کہ میرا موبائل بند ہوگیا ہے،اِسے ٹھیک کردو،اب میں اس کا موبائل اوزار وغیرہ سے کھولوں لیکن اس میں کوئی نئی چیز ڈالے بغیر ہی اُسے ٹھیک کردوں تو کیا اس کام پر میں پیسے لے سکتا ہوں یا نہیں،جبکہ میں نے اسے صحیح کرنے کیلئے کوئی چیزاس میں نہیں ڈالی ؟
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
جواب: چیز جس مقصد کے لیے وقف کی گئی اُسے اس مقصد سے پھیر کر دوسرے مصرف میں استعمال کرنا، ناجائز و حرام ہے، اگرچہ اس میں وقف کا ہی فائدہ ہو، لہٰذا مذکورہ جگہ...
نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
جاننے والوں کو چیز لا کر دینے پر کمیشن لینا کیسا؟
سوال: جب میں اپنے کام سے مارکیٹ جاتا ہوں تو مجھ سے بعض اوقات جاننے والے بھی کچھ چیز منگوالیتے ہیں، میں انھیں لا کر دے دیتا ہوں، کیا میں اس پر کمیشن رکھ سکتا ہوں؟ یعنی جتنے پیسوں کی چیز آئی ہے، اس سے کچھ پیسے زیادہ لے سکتا ہوں ؟ جبکہ میں کمیشن پر کام نہیں کرتا اور میرا ان سے پیسے رکھنا طے نہیں ہوتا۔سائل :علی حیدر
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
سوال: آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرو۔ اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟
حق مہر کی شرعی مقدار اور سنت مہر کی تفصیل
جواب: چیز مہر میں دی جائے تو عقدِ نکاح کے وقت اُس چیز کا دس درہم یعنی دو تولے ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت کے برابر ہونا ضروری ہے، یہ مقدار کم سے کم ہے، اس ...