
بیٹی کا نام Daneen دانِین رکھنا کیسا؟
جواب: پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، تواس طرح اس حدیث پر عمل ہو گا، نیزامیدہے کہ اچھے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی...
گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا
سوال: ایک اسلامی بہن کے گھٹنوں میں سخت تکلیف ہے،جس کی وجہ سے وہ زمین پر بیٹھ کر بھی نماز نہیں پڑھ پاتیں ،تو وہ تکبیر کھڑے ہوکر کہیں اور بقیہ کرسی پر بیٹھ کر اشاروں سے پڑھ لیں،تو کیا یہ درست ہے؟
غیر شرعی پارٹیز کیلئے جگہ کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: پاک میں واضح ارشادموجود ہے کہ: "کوئی بھی کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔" قرآن کریم میں ارشاد ربانی ہے: ﴿لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى﴾...
موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟
جواب: پاک میں ظلم قرار دیا گیا ہے، تاہم اگر قرض خواہ سے اجازت لے کر عمرہ پر گئے یا قرض خواہوں سے جو وقت لیا گیا ہے اس پر ادا کردینا ہے، اس کے اسباب بھی ہیں...
مریض لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف کرے؟
سوال: شرعی مریضہ لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف ہوں گے؟
کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟
جواب: پاک کی کسی معین سورت کی تلاوت کو لازم و ضروری سمجھ کر پڑھے، تو مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے، لیکن یہ صورت بہت قلیل و نادر ہے۔ چنانچہ حاشیۃ ا...
مقیم موزوں پر مسح کی مدت پوری ہونے سے پہلے مسافر ہوگیا تو حکم
سوال: مقیم نمازی نےوضو کر کے چمڑے کے موزے پہنے اور وضو کیا، ابھی ان پر مسح کا وقت باقی تھا کہ وہ شرعی مسافر بن گیا، تو کیا اب وہ انہی موزوں پر مزیددو دن تک مسح کر سکتا ہے؟
مسجد میں دنیوی باتیں کرنے کا حکم
جواب: پاک میں ہے کہ مسجد میں باتیں کرنا نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح کوئی جانور گھاس کو کھا جاتا ہے۔(السراج المنير في الإعانة على معرفة بعض معاني كلا...
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
جواب: پاک رہ چکی ہے اور یہ خون کم سے کم تین دن جاری رہا تو اب یہ خون حیض کا کہلائے گا اور وہ اپنی عدت حیض کے اعتبار سے پوری کریں گی اور جس عورت کو حیض آتا ہ...
مذاق میں اپنے آپ کو کافر کہنے کا حکم؟
جواب: پاک قراٰن میں بَزَبانِ رحمتِ عالمیان صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کفر کا فتویٰ صادِر فرمایا ہے۔ چُنانچِہ پارہ 10 سورۃُ التَّوبہ آیت نمبر 65 اور 66...