
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: میت کے سرہانے طاق بنا کر رکھا جائے اور دوسرا یہ ہے کہ میت کےسامنےقبلہ والی دیوار میں طاق بنا کر رکھا جائے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ص...
ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: بچے کا جب باپ فوت ہوگیا ہو اور اس کا کوئی وصی بھی نہ ہو اور بچے کا ولی ( یعنی سر پرست ماں وغیرہ ) کوئی چیز اس کو گفٹ کرے ، وہ چیز اُس گفٹ کرنے والے سر...
جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا
جواب: بچے جن کو نماز کی سمجھ بوجھ ہو کھڑے ہوں، لہذا ان احادیث کی روشنی میں یہ اعلان کرنا شرعاً درست اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر عمل ہے۔ ...
بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟
جواب: میت کے اولیاء نماز جنازہ پڑھ چکے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ نمازجنازہ پڑھنا جائز نہیں کیونکہ جب میت کے اولیاء میں سے کوئی ولی نماز جنازہ پڑھ لے یا...
چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟
سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟
نابالغ بچے کا بے وضو قرآنِ پاک چھونا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومامساجدمیں صبح وشام محلے کے چھوٹے نابالغ بچے قرآن پڑھنے آتےہیں اوروضو کاطریقہ سمجھانے کے باوجودصحیح ومکمل وضو نہیں کرپاتے اوریونہی قرآن یاسپارےپکڑ لیتے ہیں،توکیاان کابے وضوقرآن یاسپارے پکڑنا،جائزہے یانہیں؟نیزبچوں کوبےوضو قرآن دینے پرقاری صاحب گنہگارہوں گے یانہیں؟
محمد نام رکھنا کیسا ہے؟ محمد نام کی فضیلت
جواب: بچے کا نام محمد رکھا جائے ،تو احادیث مبارکہ میں آتا ہے کہ ایسے بچے کو مارا نہ جائے ،اسے کسی چیز سے محروم نہ کیا جائے، اس کے لیے جگہ کشادہ کی جائےا...
دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کودفنانے کے بعداس کی قبرپرپانی چھڑکاجاتاہے کیایہ ایساکرناجائزہے یانہیں؟ سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)