سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 360 results

341

رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟

341
342

فرض اور واجب کے متعلق تفصیل

جواب: دلیلِ قطعی سے ثابت ہو (یعنی ایسی دلیل سے جس میں کوئی شبہہ نہ ہو) اس کا انکار کرنے والا متاخرین ائمہ حنفیہ کے نزدیک مطلقاً کافر ہے(یعنی اس کی فرضیت ضرو...

342
343

ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم

جواب: دلیل ارجح ہے۔ عموماً متون مذہب قولِ امام پر جزم کیے ہیں اور عامہ اجلہ شارحین نے اُسے مرضی ومختار رکھا اور اکابرائمہ ترجیح وافتا بلکہ جمہور پیشوایانِ م...

343
344

اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟

جواب: دلیل کا تقاضا یہ ہے کہ ہر وہ دن جس میں اعتکاف شروع کرلیا ،اس دن کا اعتکاف لازم ہو کیونکہ اس دن کا روزہ لازم ہے بخلاف باقی ایام کے کہ اعتکاف میں ہر دن...

344
345

مغرب کےوقت کی مقدار

جواب: دلیل یہ فرمان رسول علیہ الصلاۃ و السلام ہے کہ مغرب کاآخری وقت تب ہے جب افق سیاہ ہوجائے۔ (ہدایہ، جلد 1، صفحہ 40، دار احياء التراث العربي، بيروت) د...

345
346

اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا

جواب: دلیل وہ حدیث پاک بھی ہے جس میں نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ان الفاظ کے ساتھ دعا کی ’’ ‌أسألك ‌بكل ‌اسم هو لك سميت به ...

346
347

معتکف کا مواجہہ شریف پر حاضری دینا

جواب: دلیل یہ ہے کہ اس میں ہر وہ عمل مثلاً: بول وغیرہ منع ہے، جومسجد میں منع ہے، تویہ مسجد کے دیگر گوشوں کی طرح ایک گوشہ ٹھہرا۔‘‘ (فتاویٰ رضویہ، باب الوتر و...

347
348

بھینس کی قربانی کا حکم

جواب: دلیل انہ یضم ذلک الی الغنم والبقر فی باب الزکاۃ‘‘ترجمہ: بہر حال قربانی کے جانوروں کی جنس،تو اس کا ان تین جنسوں میں سے ہونا ضروری ہے:بکری، اونٹ یا گائ...

348
349

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟

سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔

349
350

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

جواب: دلیل موجود ہے کہ باہتمام مسجدوں اور خدا کے متقی وصالح لوگوں کے مقامات کی حاضری اور زیارت کے لیے جانا مستحب ہے۔ (مرقاۃ المفاتیح، باب المساجد، جلد 2، ص...

350