
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: کھانا میرے لیے چھوڑ دیتا ہے۔ روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک افطار کے وقت اور ایک اپنے رب سے ملاقات کے وقت۔(صحیح المسلم، کتاب الصیام، باب فضل الصیا...
پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا
سوال: اکثر اوقات بڑے افسر جب کھانا کھاتے ہیں، تو پلیٹ میں کچھ کھانا بچ جاتا ہے جبکہ ہم بھی اپنا کھانا کھا چکے ہوتے ہیں ۔ایسی صورت حال میں اس کھانے کا کیا کرنا چاہیے ؟کیا اس کو پھینک سکتے ہیں ؟
پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی قبر 60 یا 70سال کی پرانی ہو ، تو کیا دوسری میت کو اس میں دفن کرسکتے ہیں ؟ عموما کچھ لوگ اپنے کسی عزیز کی قبر میں دفن ہونے کے لیے وصیت بھی کر جاتے ہیں کہ میرے والدیا والدہ کی قبر میں دفن کرنا وغیرہ ،تو اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟
ای سگریٹ (E Cigarette) کیا ہے اور اس کے استعمال کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کھانا مکروہ ہے اور کھانے کے بعد جب تک بو باقی ہے، مسجد میں جانا منع ہے اور اگر وقت میں گنجائش ہو، تو نماز میں بھی تاخیر کرے، ورنہ بدرجہ مجبوری پڑھ لے۔...
گولی سے مارا ہوا جانور حلال ہے یا حرام؟
جواب: کھانا حلال نہیں، کیونکہ وہ اُس کے ثقل(وزن و دباؤ) کی وجہ سے قتل ہوا۔(اللباب فی شرح الکتاب،ج3،ص221،المکتبۃ العلمیۃ، بیروت) امام اہلسنت الشاہ امام ا...
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ جب مردے کو تلقین کروائی جاتی ہے تو فلاں بن فلاں کی جگہ مردہ اور اس کی ماں کا نام لیا جاتا ہے لیکن اگر تلقین کرنے والا میت کا بیٹا ہو تو وہ اپنی مرحومہ ماں یا باپ کا نام لےگایا کیا کرے گا ،یعنی امی بنت نانی کہے گا یا نام لےگا؟ جواب عطا فرمائیں۔
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: کھانا کھانے کو یا کھانے سے بعد یا ویسے ہی ہاتھ منہ صاف کرنے کو ہاتھ دھوئے کُلّی کی اور ادائے سنّت کی نیت نہ تھی مستعمل نہ ہوگا کہ حدث وقربت نہیں۔“(فتا...
سوال: میت صندوق میں بند ہو، اور بالکل نظر نہ آرہی ہو تو نماز جنازہ ہوجائے گی یا نہیں؟
غسلِ میت میں استعمال ہونے والے ٹب اور مگ کو گھریلو استعمال میں لانا کیسا
سوال: میت کو غسل دینے میں جو ٹب اور مگ استعمال ہوتے ہیں کیا ان کو بعد میں گھریلو استعمال میں لایا جا سکتا ہے یعنی کپڑے دھونے اور دیگر استعمال میں برائے مہربانی رہنمائی فرما دیجئے ؟