Taboot Mein Band Mayyat Ki Namaz Janaza Parhna
صندوق میں بند میت کا جنازہ
پڑھنا
مجیب: مولانا محمد نور المصطفیٰ
عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-480
تاریخ اجراء: 20 جمادی الاخری
1443ھ/24جنوری 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میت صندوق میں بند
ہو،اور بالکل نظر نہ آرہی ہو تو نماز جنازہ ہوجائے گی یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
میت اگر تابوت/صندوق کے اندر ہو تو اسے سامنے رکھ کر
اس پر نماز جنازہ پڑھی جاسکتی
ہے۔تابوت کھولنا ضروری نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا حضرت علی نے حضرت فاطمہ کو غسل دیا تھا؟
میت کے لئے کفن کا کپڑاکتنے میٹر ہونا ضروری ہے ؟
جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت
فنائے مسجد میں نمازجنازہ
مردہ پیدا ہونے والے بچے کی تدفین وغیرہ
میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ
میت کو تلقین کرنے کا طریقہ
دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟
قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے؟
ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا
خواجہ سرا کا عورت کی میت کو غسل دینا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنا کیسا؟
ڈاکو سے اپنا مال بچاتے ہوئے قتل ہونے والا شہید ہوگا ؟
نماز جنازہ سے پہلے اذان دینا کیسا؟
تدفین کے بعد تلقین کی برکتیں کیا ہیں؟
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا؟
بے نمازی کی نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
نابالغ اور بالغ کا جنازہ ایک ساتھ پڑھنے کا طریقہ
نومولود کے نام پر دودھ تقسیم کرنا کیسا؟
عورت کے کفن میں سلا ہوا پاجامہ شامل کر سکتے ہیں؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(456)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(841)
نکاح کے مسائل
(357)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(657)