سرچ کریں

Displaying 3501 to 3510 out of 7228 results

3501

دوست سے تحفہ مانگنا کیسا؟

جواب: پر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے اور اوپر والے ہاتھ سے مراد خرچ کرنے والا اور نیچے والے ہاتھ سے مراد لینے والا ہے ۔پھر بعض اوقات اپنے طور پ...

3501
3502

کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل

سوال: بعض لوگ کھانے کے بعد صرف ٹشو پیپرسے ہاتھ صاف کرلیتے ہیں، کیا اس طرح کرنادرست ہے؟ کیا اس سے سنت ترک نہیں ہوگی؟ جو سنت طریقہ ہووہ ارشاد فرما دیں۔

3502
3503

بچی کا نام مِنسا رکھنا

جواب: پر رکھیں تاکہ ان کی برکات بھی حاصل ہوں اور حدیث پاک پر عمل بھی ہو کہ حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اچھے نام رکھنے کی ترغیب بھی ار...

3503
3504

غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے

جواب: پراگرکہیں نَجاست ہوتو اُس کودُورکیجئے پھرنَمازکاساوُضوکیجئے مگرپاؤں نہ دھوئیے،ہاں اگرفرش وغیرہ کسی ایسی جگہ پرہیں کہ پانی جمع نہیں ہوتایاچَوکی وغیرہ...

3504
3505

ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم

سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔

3505
3506

گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے

جواب: پر بھروسہ کیا۔ (گناہوں سے بچنے یا نیکی کرنے کی) طاقت و قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ سنن ابوداؤد کی حدیث مبارک میں ہے: عن أنس بن مالك، أن النبي صلی اللہ ...

3506
3507

برتھ ڈے کے کیک پرجاندارکی تصویربنانا

سوال: برتھ ڈے کیک پر کسی جاندار کی تصویر بنوائی جائے مثلاً جس بچی کی برتھ ڈے ہے،اس کی تصویربنوائی جائے،تو کیا وہ کیک حرا م ہو جاتا ہے ؟

3507
3508

جس عورت کو شہوت کے ساتھ چھولیا اس کی بہن سے نکاح کا حکم

موضوع: کسی عورت کو شہوت سے چھونے پر اسکی بہن سے نکاح حرام ہے؟

3508
3509

شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟

سوال: ہمارے گھروالوں نے ایک شادی ہال خریدا ہےاور اس کے ساتھ ایک زمین بھی ایک سال کے لئےادھارپر خریدی ۔کروناکی وجہ سے کاروبار خراب ہوگیا اور ایک سال میں گھروالے وہ پیسے ادانہیں کرسکے تو انہوں نے کسی سے چودہ لاکھ روپے قرض لئے،اوریہ شرط لگائی کہ اگر حالات بہتر ہوگئےتو ایک ساتھ چودہ لاکھ واپس کر دیں گے اور اگر حالات بہتر نہ ہوئے توجائیدادبیچ کرقرض واپس کردیں گے ،اورایک شرط یہ بھی رکھی کہ مکمل قرض ادا کرنےتک شادی حال میں جتنی محافل ہوں گی،ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار قرض خواہ کو دیں گے،تو کیا یہ ہرمحفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزاردینا سود ہےیانہیں؟

3509
3510

جنت اور اس کی نعمتوں کے متعلق عقیدہ

جواب: پر ایسا خیال گزرا، اور جو کوئی بھی مثال ان کی تعریف میں بیان کی جاتی ہے،وہ محض سمجھانے کے لئے ہوتی ہے، ورنہ دنیا کی اعلیٰ سے اعلیٰ چیز کوجنّت کی کسی چ...

3510