سرچ کریں

Displaying 3551 to 3556 out of 3556 results

3551

قادیانی سے گھر کرائے پر لینا کیسا ؟

جواب: جائز نہیں۔ صحیح مسلم کی حدیث پاک میں ہے: ’’فإياكم وإياهم، لا يضلونكم، ولا يفتنونكم ‘‘ یعنی:ان سے بچو، ان سے دور رہو کہ کہیں وہ تمھیں گمراہ نہ کردیں...

3551
3552

ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: جائز نہیں۔ (2)یوہیں اگر بے وْضو شخص کا ہاتھ یا اْنگلی یا پَورایا ناخْن یا بدن کا کوئی ٹکڑا جو وْضو میں دھویا جاتا ہو بقصد (یعنی جان بوجھ کر) یابِلا ق...

3552
3553

مسجد کا پرانا قالین، پرانی چٹائیاں بیچ سکتے ہیں ؟

جواب: جائز ہے یا نہیں؟ تو جواباً ارشاد فرمایا: جب وہ چیز بے کار ہے اور اندیشۂ نقصان ہے، تو فروخت کر کے قیمت مسجد میں صرف کریں اور وہ اگر مسجد کے استعمال میں...

3553
3554

احرام کی نیت کرنے سے پہلے باڈی اسپرے لگانا کیسا ؟

جواب: جائز اور درست، بلکہ بہتر ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نیت احرام کرنے سے پہلے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا آپ کو...

3554
3555

تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟

جواب: جائز نہیں ہوگا۔انگوٹھے چومنے کے عمل میں بھی اَولیٰ وانسب یہی ہے کہ جب قرآن پاک پڑھا جارہا ہے تو یہ عمل نہ کیا جائے،البتہ اگر کسی نے کرلیا تو اس کو ناج...

3555
3556

وضو کے بعد شہادت کی انگلی اوپر کر کے کلمہ شہادت پڑھنا کیسا؟

جواب: جائزہے،شرعاًاس میں کوئی حرج نہیں، اس سےقطعاً اللہ پاک کے لیے جہت کا اشارہ مقصود نہیں ہوتا۔ تفصیل یہ ہے کہ کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانے کا مقصد( خوا...

3556