
صرف دخول سے روزہ ٹوٹ جائے گا یا انزال ضروری ہے ؟
سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے صرف دخول کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا جبکہ انزال نہ ہو؟
بُرے خیالات کی وجہ سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم
جواب: روزہ نہیں ٹوٹتا۔ تنویر الابصار ودرِ مختار میں ہے: ”(احتلم او انزل بنظر) ولو الی فرجھا مراراً (او بفکر) وان طال ۔۔۔(لم یفطر)“ ترجمہ: احتلام ہوا یا ...
روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا
سوال: اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے، تو روزہ ہو جائے گا؟
عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکنے پر روزے کا ثواب
سوال: کسی کی نیت تھی کہ کل عاشورا کا روزہ رکھوں گی لیکن اس کو رات ہی میں حیض آگیا اور وہ اس مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکی تو کیا اس کو ثواب ملے گا؟
قضا روزوں میں سال معین کرنے کا حکم
سوال: قضا روزے کی نیت اس طرح کرنا کہ میں قضا روزہ رکھنے کی نیت کرتا ہوں، لیکن کس سال کے روزے کی قضا کر رہا ہوں، اس کی نیت نہ کی، تو کیا قضا روزہ ہوجائے گا؟
روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کھانے پینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین کَثَّرَھُمُ اللہُ الْمُبِیْن اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان میں اگر عورت کو دورانِ روزہ حیض آجائے تو اس کے لئے روزے کا کیا حکم ہے اسے پورا کرے یا توڑ دے اور ایسی صورت میں وہ کھا پی سکتی ہے یا نہیں؟ سائل:محمد ذیشان عطاری(میرپورخاص)
مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔
گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟ گیارہویں کی حقیقت
جواب: روزہ ہو ، صدقہ ہو یا کچھ اور ۔ ایسا ہی ہدایہ میں ہے۔(ردالمحتار علی الدرالمختار ، جلد 3 ، صفحہ 180 ، مطبوعہ پشاور ) سیدی اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےرمضان میں سحری میں اذان کے بعد تک کھاتا پیتا رہا تو کیا اس دن کا روزہ ہوجائے گا یا نہیں ؟اس روزے کی قضا لازم ہوگی یا نہیں؟