سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 705 results

351

والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟

جواب: کفارہ اداکردے۔ اور والد سے بات چیت مستقل طورپرختم کردینا،یہ قطع تعلقی ہے اوروالدسے قطع تعلقی ناجائزوحرام ہے ،لہذاجب اس نے والدسے قطع تعلقی کی قسم ...

351
352

نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟

جواب: کفارہ لازم نہیں ہے، کیونکہ دَم یا کفارہ واجب ہونے کے لیے فقہائے کرام نے ”بالغ ہونے“ کی شرط رکھی ہے، جس کا تقاضا یہ ہے کہ بچے پر دم لازم نہیں ہوتا۔ نیز...

352
353

اللہ سے وعدہ کر کے توڑ دیا تو کفارہ ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی بات پر اللہ تعالی سے وعدہ کیا جائے،اور پھر وعدہ خلافی ہوجائے تو کیا حکم ہے، کیا کوئی کفارہ ہوگا یا نہیں؟

353
354

اس طرح قسم کھانے کا حکم کہ فلاں کام کروں تو یہودی ہوجاؤں

جواب: کفارہ لازم آئے گا اور کفر کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر اس کے خیال میں یہ ہو کہ واقعی ایسا کرنے سے وہ یہودی ہوجائے گا اور یہ سمجھ کر وہ کام کیا تو ...

354
355

احرام کی حالت میں ناریل کا تیل لگانا جائز ہے یا نہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟

جواب: کفارہ واجب ہوگا، خواہ کسی طور پر اسے استعمال کیا گیا ہو۔ حتٰی کہ فقہاء نے فرمایا کہ اگر کسی نے خوشبو سے اپنی آنکھ کا علاج کیا، تو اس پر کفارہ واجب ہوگ...

355
356

پندرہ شعبان کا روزہ اور اس رات عبادت کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا اور رات کو عبادت کرنا حدیث سے ثابت ہے؟

356
357

روزے کی حالت میں منہ سے خون نکلنے کاحکم

سوال: میرا دانت نکلا ہوا ہے اور اس سے بلیڈنگ ہو رہی ہے ،اب صبح آٹھ بجے بالکل رک گئی ہے،میں نے روزہ رکھنے کے لیے سحری کی تھی ،ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

357
358

رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہوئی توبقیہ دن کیسے گزارے

جواب: روزہ داروں کی طرح رہنا واجب ہے، جبکہ کوئی اور عذر نہ ہو۔ اس بارے میں اصول یہ ہے کہ ہر وہ شخص جو دن کے کسی حصہ میں ایسی حالت میں ہو گیا کہ اس کی یہ حال...

358
359

روزہ دارکے منہ سے کوئی ذرہ حلق میں جائے توروزے کاحکم

سوال: روزے کی حالت میں منہ میں سحری یا رات کے کھانے کا کوئی ذرہ موجود ہو، جو حلق میں چلا جائے، تو کیا اس سے روزہ پر اثر پڑے گا؟

359
360

سحری کھانا روزے کی نیت ہے

سوال: میں نے روزے کے لیے سحری کی، سحری کے بعدد انت صاف کیے پھر وضو کیا لیکن روزے کی نیت کرنا بھول گیا اور میں نے روزے کا وقت ختم ہونے کے بعد جب اذان ہورہی تھی تو روزے کی نیت کی۔ کیا میرا روزہ ہوگیا ؟

360