
سجدے میں نظر ناک پر رکھنے سے متعلق تفصیل
سوال: کیا سجدے میں نظر ناک پر رکھنا ضروری ہے؟ اور اگر نظر ناک پر نہ رکھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
عورت کے لیے ماہر نفسیات کی جاب کرنا کیسا؟
سوال: کیا عورتوں کے لیے ماہر نفسیات کی جاب کرنا جائز ہے؟ کیونکہ ماہر نفسیات کا اپنے کلائنٹ کے ساتھ تنہائی میں سیشن ہوتا ہے تا کہ کلائنٹ کی انفارمیشن خفیہ رہے، تو عورتوں کو یہ جاب کرنا جائز ہوگا؟
وضو کے بعد لوٹے میں بچ جانے والا پانی کھڑے ہو کر پینا
سوال: وضو کرنے کے بعد جو پانی لوٹے میں بچ جاتا ہے تو کیا اسے کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں؟کیا یہ جائزہے؟
Neom City میقات سے باہر ہے یا نہیں؟
سوال: عرب شریف میں ایک نیا شہر تعمیر ہورہا ہے جس کا نامNeom City ہے، یہ شہر حدودِ میقات میں ہے یا اس سے باہر ہے؟
قعقاع نام کا مطلب اورقعقاع نام رکھنا کیسا
سوال: ایک صحابی رسول کا نام قعقاع ہے، کیا ان کے نام پر بچے کا نام "قعقاع"رکھا جا سکتا ہے؟
جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں بلند آواز سے قراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں امام صاحب نے یا تنہا نماز پڑھنے والے نے اونچی آواز سےقراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟
یہود و نصاری کو جزیرۂ عرب سے نکالنے سے متعلق حدیث کی شرح
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ میں یہود و نصاریٰ کو جزیرۂ عرب سے نکال دوں گا۔ اس حدیث کا مفہوم اور مطلب کیا ہے؟
حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہونے کی بنا پر ہندو مسلم بھائی بھائی کہنا
سوال: بعض مسلمان لوگ ہندو مسلم بھائی بھائی کا نعرہ لگاتے ہیں، ان کی جب اصلاح کی جائے ، تو کہتے ہیں کہ سب تو آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں، لہٰذا سب بھائی ہی ہوئے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
جس برتن میں قرآنی آیات نقش ہوں، اس کو بے وضو چھونا یا اس میں پانی پینا کیسا؟
سوال: ایسا برتن جس میں قرآنی آیات نقش ہوں، کیا ان کو بے وضو یا جنبی شخص چھو سکتا ہے اور اس میں پانی پی سکتا ہے؟