
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: کسی شخص کی بیوی کا انتقال ہو گیا ہے ،کیا وہ اپنی ساس سے نکاح کر سکتا ہے؟
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب پر حج فرض تھا، لیکن انہوں نے حج نہیں کیا اور فوت ہو گئے اور حج کے لیے وصیت بھی نہیں کی۔ اب کیا ورثا ان کی طرف سے حجِ بدل کر سکتے ہیں یا کسی کے ذریعے کروا سکتے ہیں؟
دومختلف شہروں میں دو بیویاں ہوں، تو شوہر کے لیے نماز میں قصر کرنے کا حکم
جواب: بدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1252ھ/1836ء) لکھتے ہیں:’’ لو کان لہ اھل ببلدتین فایتھما دخلھا صار مقیما ‘‘ترجمہ :اگراس کی ...
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: بدرالدین عینی حنفیرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:855ھ/1451ء) لکھتےہیں:”زوجهاشاهدأی: حاضر يعني مقيم في البلد إذ لو كان مسافرا فلها الصوم لأن...
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: بد الحق محدث دہلوی علیہ رحمۃ اللہ القوی ارشاد فرماتے ہیں:’’بعض شارحین کہتے ہیں کہ یہ نہی اور ممانعت ابتدا میں تھی،اس کے بعد منسوخ ہو گئی،اس کی ناسخ حض...
کیا بیوی کی دادی، نانی بھی شوہر کے لیے محرمہ ہوتی ہیں؟
سوال: کیا ساس کی طرح بیوی کی دادی اور نانی بھی شوہر کے لیے محرمہ ہوتی ہیں ؟
میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا
جواب: بدن سے بلاکسی ایسے حائل کے جس کے سبب جسم عورت کی گرمی اس کے جسم کو نہ پہنچے تمتع جائز نہیں یہاں تک کہ اتنے ٹکڑے بدن پر شہوت سے نظر بھی جائز نہیں اور ا...
حالتِ نفاس میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح کا حکم
سوال: کیا نفاس کی حالت میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: بیوی کے پاس تقریبا (معہ ۷۰ ) روپیہ کا زیور ہے۔ ۵۰ کا طلائی باقی نقرئی، اب ایسی صورت میں یہ تو ظاہر ہے کہ زکوٰۃ میاں بی بی دو میں کسی پر واجب نہیں مگر ...
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: بیوی سے صحبت کرلی،تو روزہ نہیں ٹوٹے گا،قیاس کا تقاضایہ ہے کہ روزہ ٹوٹ جائے،کہ روزے کی ضد یعنی کھانا پینا اور صحبت کرنا پایا گیا،جبکہ استحساناً روزہ نہ...