
رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟
جواب: نصاب نہیں ہے مع اپنے ایک خوردسال(کم عمر) بچّے کے اپنے باپ بکر کے یہاں یعنی میکے میں عیدالفطر کو قیام رکھتی ہے تو اُس کا اور اس کے لڑکے کا صدقہ کس کو د...
سونا اور ایمرجنسی کے لئے نقد رکھی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: نصاب نہیں ہے مگر سب کو ملائیں تو نصاب بن جائے گا ،تو ایسی صورت میں زکوٰۃ نہیں ہوگی۔ دیکھا یہ جائے گا کہ کسی ایک انسان کی ملکیت میں مالِ زکوٰۃ میں سے ...
میاں بیوی دونوں کے صاحب نصاب ہونے کے باوجود ایک قربانی کرنا
سوال: میاں بیوی دونوں صاحب نصاب ہیں، لیکن مہنگائی کی وجہ سےاتنی گنجائش نہیں کہ دونوں اپنی اپنی قربانی کر سکیں، شوہر نے پچھلے سال اپنے نام کی قربانی کی اس سال وہ اپنی بیوی کے نام پر کرنا چاہ رہا ہے۔ تو کیا ایسا کر سکتے ہیں؟
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
شادی پر بیچنے کے لئے خریدے گئے پلاٹ بھی مالِ تجارت ہیں۔
جواب: نصاب ہونے کی صورت میں نصاب پر سال مکمل ہونے والے دن دیگراموالِ زکوٰۃ کے ساتھ ان پلاٹوں کی سال مکمل ہونے والے دن مارکیٹ ویلیوکا چالیسواں حصہ یعنی ڈھائ...
آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹ رہتے ہیں، ان کا صدقہ فطر والد پاکستان میں ادا کرے، تو حکم
جواب: نصاب ہوں تو ان پر خود اپنا صدقہ فطر نکالنا واجب ہوگا البتہ اگروالد اپنی بالغ اولاد کاصدقہ فطراپنی طرف سے ادا کردیتا ہے تو اس صورت میں بالغ اولادکا فطر...
کسی کے پاس بیٹی کی شادی کے لئے 50 ہزار موجود ہوں، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
جواب: نصاب یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابریا اس سے زائد ہو تو اس شخص پر قربانی کرنالازم ہے ، آئندہ بیٹی کی شادی میں خرچ کی وجہ سے یہ رقم حاجت...
رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: نصاب کا کسی ایسے شخص پر قرض فوری ہے،جس کاوہ اقرار کرتاہے اوراس کے پاس کوئی ایسی شے نہیں کہ جس سے وہ قربانی کے لیے جانور خرید سکے ، تو اس پر قربانی کے ...
اپنی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اپنے بیٹے کی طرف سے کرنا
جواب: نصاب ہے، تو اس سال بھی اس پر اپنی طرف سے قربانی کرنا واجب ہوگا، اپنی طرف سےقربانی چھوڑ کر کسی اور کی طرف سے قربانی کرے گا خواہ وہ بیٹا ہی کیوں نہ ہو، ...
بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟
سوال: میرے پاس ایک بیل موجود ہے، میں نے یہ منت مانی کہ ”اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اس بیل کو اللہ عزوجل کے نام پر قربان کردوں گا ۔“ اب میرا وہ کام تو ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تعلیمی سال کا آغاز ہوا ہے اور کئی دینی طلباء میری نظر میں ایسے ہیں کہ جو مستحق ہیں اور نصاب کی کتابیں خریدنا اُن کے لیے مشکل ہورہا ہے، لہذا میری خواہش یہ ہے کہ میں اُس بیل کو قربان کرنے کے بجائے اُسے بیچ کر حاصل ہونے والی رقم سے اُن طلباء کو کتابیں دلادوں تاکہ اُن کی تعلیم میں حرج واقع نہ ہو، کیا میرا ایسا کرنا درست ہے؟