
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: نیک کام مثلا حج ، عمرہ ، طواف ،روزہ، صدقہ و غیرہ کا ثوب اپنے والدین اور دوسرے مسلمانوں کو بخش سکتے ہیں خواہ وہ حیات ہوں یا وفات پاچکے ہوں ۔ لہذاجس ط...
جواب: عورتوں کے لیے بِالْاِجماع سنتِ مؤکدہ ہے۔ مذکورہ بالاعبارت کے تحت ردالمحتارمیں ہے: ’’أی: أکثرھم، لأن المواظبۃ علیھاوقعت فی أثناء خلافۃ عمر رضی ...
جواب: عورتوں سے نکاح کرو کہ وہ بہت شیریں زبان، بہت زیادہ صاف رحم والی اور معمولی مال پرزیادہ راضی ہو جانے والی ہوتی ہیں۔" اور مردکسی بداخلاق عورت سے شادی ...
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟
کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جب ہم کسی کے ساتھ حسن سلوک کرتے ہیں، اس کی مشکل میں اس کے کام آتے ہیں، تو وہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو دعائیں دیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہماری نیکی کی وجہ سے ہماری نسلوں کو ان دعاؤں سے بھی حصہ ملتا ہے یا نہیں؟
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
جواب: عورتوں کے پاس جانا حلال کردیا گیا۔۔۔ اور کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ تمہارے لئے فجر سے سفیدی (صبح) کا ڈورا سیاہی (رات) کے ڈورے سے ممتاز ہوجائے پھر رات آنے...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: عورتوں کے لئے جہری نماز میں بھی جہر سے قراءت کی ممانعت ہے اور مستحب یہ ہے کہ آہستہ ہی قراءت کرے، حاشیۃ الطحطاوی میں ہے:”المرأة تخالف الرجل في مسائل م...
امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟
جواب: نیک پرہیز گار مسلمان سے غسل دلوایا جائے ، لہٰذا امام صاحب کا میّت کو غسل دینا بھی جائز اورایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا بھی ، بلا کراہت جائز ہے ۔ ...
جواب: عورتوں کو سورہ یوسف کی تفسیر پڑھنے سے منع کیا گیا ہے کہ اس میں ایک عورت کے مکر کا بیان ہے، آج کل وہ ہی عورتیں اس طرح کے ناولز پڑھ کر آزاد خیالی کا شکا...
زندہ شخص کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا ؟
جواب: نیک بندے زندہ ہوں ،تب بھی ان کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہےاوروہ دنیاسے پردہ فرماجائیں ،تب بھی ان کے وسیلے سے دعامانگناجائزہے۔چنانچہ بخاری شریف کی حدی...