
جواب: عصر من بَاب يُقَال لَهُ: الميرم حذاء الْبَيْت الْمَعْمُور“ یعنی ایک قول کے مطابق حضرت آدم علیہ السلام ظہر اور عصر کے درمیان اس دروازے سے اتارے گئے جس...
امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: ایک امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو دوسری رکعت سمجھ کر قعدہ اولیٰ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور پانچویں رکعت کو چوتھی رکعت سمجھ کر قعدہ اخیرہ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور سلام پھیرکر مکمل پانچ رکعت نماز پڑھادی،تو کیا اس طرح نماز ہو گئی یا نہیں؟
نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم
جواب: عصر أو الفائتة أو الجنازة وكبر يخرج عن الأول ويشرع في الثاني والنية بدون التكبير ليس بمخرج. كذا في التتارخانية ناقلا عن العتابية.“ ترجمہ: اگر ظہر شروع...
سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم
سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟
عورت کا نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنا
جواب: عصر کی تمام رکعتوں اورعشاء کی پچھلی دو رکعتوں میں اور مغرب کی آخری رکعت میں) جہرکے ساتھ کم ازکم ایک چھوٹی آیت کی مقدار برابر قراءت کی تو اگربھولے سے ج...
نفلی روزے کے دوران حیض شروع ہوجائے تو قضا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کوئی خاتون دس محرم الحرام کا نفلی روزہ رکھے، لیکن عصر کے بعد اور مغرب سے تقریباً آدھا گھنٹہ قبل ایامِ مخصوصہ کا خون شروع ہو جائے، تو کیا اس صورت میں اس روزے کی قضا لازم ہوگی؟
جماعت میں چار رکعتی نماز کی دو رکعتیں ملیں تو بقیہ نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ اگر کوئی شخص چار رکعتی فرض (ظہر، عشاء، عصر) میں دورکعتیں گزرجانے کے بعد، تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہوا، تو وہ اپنی بقیہ دو رکعتیں ادا کرتے ہوئے قراءت کرے گا یا نہیں؟
کیا بڑے بڑے گناہوں کا مرتکب شخص جنت میں جائے گا؟
جواب: عصر النبی علیہ السلام الی یومنا ھذا بالصلاۃ علی من مات من اہل القبلۃ من غیر توبۃ و الدعاء و الاستغفار لھم مع العلم بارتکابھم الکبائر بعد الاتفاق علی ا...
ہوائی جہاز میں نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: فجر ادا نہیں ہونگےکہ اس کوزمین پر استقرار حاصل نہیں ہوتانیزاس کو روکنا پائلٹ کے ہاتھ میں ہوتا ہے اگرروکے توزمین پررک سکتاہے لہذاعذر من جہت العباد (بن...
امام کے سلام سے پہلے مسبوق کا بقیہ نما ز کے لئے کھڑا ہونا کیساہے؟
جواب: فجر اور جمعہ وغیرہ میں نماز کا وقت ختم ہوجانے کا اندیشہ ہو ،موزہ پر مسح کیا ہے اور مسح کی مدت پوری ہو جائے گی وغیرہ تو کراہت نہیں ۔ واللہ اعلم...