
حج و عمرہ کی نیت کے بعد پڑھی جانے والی دعا (تلبیہ)
سوال: حج و عمرہ کی نیت کے بعد پڑھی جانے والی دعا(تلبیہ)
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
جواب: مخصوص وقت اور جگہ کے ساتھ خاص نہیں ہیں اور نہ ہی یہ قضا ہوتے ہیں۔(لباب المناسک،صفحہ114،مطبوعہ دارقرطبہ) حدودِ حرم سے باہر اپنے مُلک میں پڑھنے کے ج...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: مخصوص فرد کو سامع مقرر کر دینے سے بقیہ افراد کو بتانے کی اجازت نہیں رہتی،لہٰذا جب شریعتِ مطہرہ نے یہ حق عام مقتدیوں کو دیا ہے، تو انتظامیہ یا کسی دوسر...
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔
سوال: جو زائرین پاکستان سے عمرہ کرنےکے لیے آتے ہیں، وہ احرام کہاں سے باندھیں؟
مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
جواب: عمرہ ادا کرنا چاہیں تو ان کو حرم سے باہر جا کر احرام باندھنا ہوگااور مسجدِ عائشہ سے احرام باندھنا ان کے لئے بہتر ہے۔ لہٰذا آپ بھی حدودِ حرم میں رہتے ...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: مخصوص رقم ادا کرے، یا انتظامیہ خود براہِ راست مسجد کے واش رومز استعمال کرنے والوں سے کرایہ وصول کرے، دونوں صورتوں میں مسجد کے ایک حصے کو کرایہ پر ...
جواب: مخصوص فرمایا۔( الحاوی للفتاوی، ج02،ص250،مطبوعہ دار الكتب العلميہ، بیروت) بیداری میں صحابہ کرام کارسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ و...
حج و عمرہ کے ایجنٹس کا، فی پاسپورٹ کمیشن لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا اسٹیٹ کا کام ہےہم کسی کو کام دلواتے ہیں مثلاً کسی کارپینٹر کو کچن کا کام دلواتے ہیں توہم اسے کہتے ہیں کہ ہمارا کمیشن رکھ لیجئے گا وہ ہمارا کمیشن رکھ کر کسٹمر کو پیسے بتاتا ہے کہ اتنے میں کام ہوگا بعد میں وہ ہمیں ہمارا کمیشن دے دیتا ہے۔ اسی طرح حج و عمرہ کے کام میں اس طرح ہوتا ہے کہ ہم ان سے فی پاسپورٹ کے حساب سے بات کر لیتے ہیں کہ ہمارے ذریعے سے جتنے افراد جائیں گےفی پاسپورٹ کے ٹریول ایجنسی والے سے پانچ ہزار دوہزار وغیرہ کمیشن لے لیتے ہیں۔ ہمارا اس طرح کام کرنا کیسا ہے؟