
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ تدفین کے بعد جو تلقین کی جاتی ہےتو کیا نابالغ میت کو بھی تلقین کرنی چاہیے؟ شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
جواب: کھانا مقصود ہو، تو یہ مکروہ ہے، کیونکہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، پس جس طرح مباح چیز نیت کے سبب طاعت بن جاتی ہے،یونہی نیت کے سبب طاعت بھی معصیت بن...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: میت آئے گا۔ اور بے شک قربانی کے جانور کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ کے ہاں مقامِ(قبولیت) حاصل کر لیتا ہے، لہٰذا خوش دلی سے قربانی کیا کرو۔ (جامع تر...
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: کھانا جنبش نہ کرے جس میں نصرانیت کا اشتراک ہو)۔۔۔ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :قلت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انا نغزو ارض العدو ...
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
جواب: میت کی طرف سے حج کرنے والا اگر قِران کر رہا ہو، تو قِران کی قربانی حاجی پر ہو گی ، نہ کہ میت کے مال سے ۔اس میں اصل یہ ہے کہ ہر وہ دَم جو مامور پر حج ...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: میتۃ۔۔ نجس نجاسۃ غلیظۃ ھکذا فی فتاوی قاضیخان‘‘ ترجمہ: اور اسی طرح خمر(انگوری شراب)اور بہتا ہوا خون اور مردار کا گوشت نجاست غلیظہ ہے، اسی طرح فتاوی ق...
بیٹیوں کو وراثت کی ہر ہر چیز سے حصہ ملے گا
جواب: میت نے چھوڑا ،چاہے وہ زمین و جائیداد ہو یا رقم یا سونا، چاندی ،الغرض کسی بھی قسم کا مال ہو،جوضروری معاملات ترکہ تقسیم ہونے سے پہلے کرنے ہوتے ہیں (کفن...
میت کو غسل دیتے وقت ہاتھوں پرکپڑاوغیرہ لپیٹنا
سوال: کیا میت کو غسل دیتے وقت دستانے یا ہاتھ پر کپڑا باندھنا ضروری ہے اور اگرکسی نے دستانے نہیں پہنے یا ہاتھ پر کپڑا نہیں پہنا توکیا وہ مرتد ہوجائے گا؟