
پیشاب کرنے کے بعد سردی کی وجہ سے صرف اگلے مقام کا استنجا کیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: بیت الخلاء میں پیشاب کرنے گئے اور سردی کی وجہ سے دونوں شرمگاہوں کو دھونے کےبجائے صرف پیشاب والی جگہ کو پانی سے دھو لے، تو کیا ایسا کرنے سے پاکی حاصل ہو جائے گی اور وضو کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیتِ سجدہ پڑھنے پر کتنے سجدے ہونگے؟
جواب: والی عورت نے پڑھی تو ان پر سجدہ واجب نہیں ہوگا، یونہی زاہدی میں ہے اور ان سے کسی مسلمان عاقل بالغ نے سنی تو سماعت کی وجہ سے اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگ...
نبی پاک علیہ الصلاۃ والسلام سے مشورہ کرنے سے پہلے صدقہ دینا
جواب: والی آیت میں رخصت نازل ہوئی، یعنی اللہ کا فرمان: " کیا تم اس سے ڈرے کہ تم اپنی عرض سے پہلے کچھ صدقے دو؟" اگر تم نے ایسا کیا ہوتا تو تمہارے لیے بہتر ت...
اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے بلکہ ویسےہی سنتوں کی نیت کی جائے یا فقط نماز کی تو کیا یہ ادا ہو جائیں گی ؟ (محمد عرفان عطاری ،راولپنڈی)
امام کے سلام سے پہلے مسبوق کا بقیہ نما ز کے لئے کھڑا ہونا کیساہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام کے تشہد کی مقدار بیٹھنے کے بعدمسبوق کا اپنی بقیہ نماز پڑھنے کیلئے امام کے سلام سے پہلے کھڑا ہوجانا کیسا؟مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی ؟
کیاخواتین کو ایامِ مخصوص میں وضو کرنے پر ثواب ملے گا؟
جواب: نماز کی عادت برقرار رکھنے کی غرض سےحائضہ عورت کے لئے مستحب ہے کہ وضو کرکے عام دنوں میں نماز پڑھنے کی مقدار وقت ذکر و دُرُود وغیرہ میں مصروف رہے، ایسا ...
داڑھی کَٹوانے والے کےپیچھے نماز کاحکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جوشخص داڑھی مونڈے یاایک مٹھی سے کم کرےاس کےپیچھے نمازپڑھنے کاکیاحکم ہے؟رہنمائی فرمائیں۔ سائل: قاری ماہنامہ فیضان مدینہ
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ بعض اوقات گلی بازاروں میں کیچڑ سے کپڑے خراب ہوجاتے ہیں اور خصوصاًبارش کے بعدراستے سے گزرتے ہوئےاپنے کپڑوں یا جسم کوکیچڑ کی چھینٹوں سے بچانا بہت مشکل ہوجاتا ہے،تو عرض یہ ہے کہ کیایہ کیچڑ ناپاک ہے اور نماز سے پہلے کپڑےپاک کرنا ضروری ہیں یا نہیں؟ سائل:محمد علی(گلیانہ،گجرات)
نمازی کے آگے سے گزرنے اور دائیں بائیں ہٹنے سے متعلق شرعی حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ مساجد کےاندرنمازی حضرات اپنی بقیہ نماز پڑھتےہیں ،توجنہوں نے نمازاداکرلی ہو ، وہ دیگرنمازیوں کےآگےسےگزرجاتےہیں ۔ ایساکرناکیسا؟نیزاگر کسی شخص نےاپنی نماز اداکرلی ہواوراس کےبالکل پیچھےکوئی نمازادا کررہاہو ، توکیا یہ شخص اٹھ کردائیں بائیں جاسکتاہےیایہ بھی نمازی کےآگےسےگزرنا ہے؟ سائل:محمدلیاقت(فیصل آباد)