
وتر کی دوسری رکعت میں قعدہ بھول کر کھڑا ہونے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز کی دوسری رکعت میں تشہد پڑھنا بھول جائے اور کھڑا بھی ہوجائے تو وہ کیا کرے؟ اگر آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا نماز ہوجائے گی؟
جواب: رکعتوں میں جتنی قراءت فرض ہے، اُتنی مقدار قیام فرض، جتنی قراءت واجب اتنی مقدار قیام واجب اور جتنی قراءت سنت اتنی مقدار قیام مسنون ہے، البتہ پہلی رکعت ...
نماز میں ثنا کے بعد درود پاک پڑھنے کا حکم
سوال: پہلی رکعت میں ثنا کے بعد درود پاک پڑھ لیا تو کیا نمازمیں سجدۂ سہو لازم ہوگا یا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
مسبوق بقیہ نماز میں رکعتوں کی تعداد بھول گیا، پھر ساتھ والے کو دیکھ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: جماعت میں شامل ہونے سے پہلے کچھ رکعتیں نکل گئیں، جب اپنی بقیہ رکعتیں پڑھنے کھڑے ہوئے تو بھول گئے کہ کتنی رکعتیں تھیں، پھر ساتھ والے نے جتنی رکعتیں پڑھیں، اسی کے مطابق ہم نے بھی پڑھ لیں، تو کیا نماز ہوگئی؟
اعضائے وضو خشک ہونے کے بعد تحیۃ الوضو پڑھنا
جواب: رکعت نماز پڑھنا تحیۃ الوضو کہلاتا ہے۔ لہذا اگر اتنی دیر کر دی کہ اعضاے وضو خشک ہو گئے تو پھر تحیۃ الوضونہیں ہو گی۔ مراقی الفلاح شرح نور الایضاح میں ہ...
جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟
جواب: رکعت نمازِ نفل بہ نیتِ احرام ( جس میں مرد بھی اپنا سر ڈھانپے) پڑھی جائے (جس میں بہتر یہ ہے کہ پہلی رکعت میں الحمد شریف کے بعد ’’سورۃ الکافرون‘‘...
گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟
جواب: اضافی رقم لینا،یہ حرام ہے ۔ (3)زیدنے جائز طریقے سے شوروم سے گاڑی خریدی،اب وہ دوسرے کو اس صورت میں بیچ سکتاہے جبکہ اسے گاڑی پرقبضہ مل جائے ، گا...
سوداطے ہونے کے بعد بائع کازیادہ رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: اضافی لینا حرام ہے۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
Goodwill کا عوض طلب کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات شراکت داری میں اس طرح ہوتا ہے کہ اگر کاروبار نقصان میں جارہا ہو تو پرانے پارٹنر کاروبار کو بہتر بنانے کے لیے نئے پارٹنر کو شامل کرتے ہیں تو نیا پارٹنر پرانے پارٹنر سے کہتا ہے کہ مارکیٹ میں میری گُڈ وِل (Goodwill) زیادہ ہے اس لیے مثال کے طور پر اگر میں ایک لاکھ بزنس میں لاؤں تو مجھے ڈیڑھ لاکھ کا کیپیٹل دیا جائے یعنی اسکا حق پچاس ہزار اضافی بڑھایا جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
نقد اور اُدھار کی قیمتوں میں فرق کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دکاندار سے اس طرح کھاد خریدنا کیسا کہ نقد خریدیں گے تو 500 روپے کی اور ادھار خریدیں گے تو 550روپے کی؟ نیز اس صورت میں جو اضافی پیسے دئیے گئے یہ درست ہے یا نہیں؟ اور اس طرح سے جو آمدنی حاصل ہوگی کیا وہ حلال ہوگی یا حرام؟