
مالِ حرام سیّد کو بطورِ صدقہ دینا کیسا؟
جواب: ہوتی ہے کہ سود لینے کی وجہ سے بندہ گناہ گار ہوتا ہے اور سود میں لیا گیا مال، صرف میلا نہیں بلکہ مال خبیث کہلاتا ہے۔ گناہ سے پاک ہونے کے لیے بندہ پر لا...
نکاح کے کئی سال بعد رخصتی ہو تو دوبارہ نکاح کا حکم
جواب: ہوتی ہے۔ (رد المحتار، جلد1، صفحہ 42، مطبوعہ: بیروت) احتیاطاً تجدید نکاح کے متعلق "کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب" کتاب میں ہے "اگر با آسانی گواہ د...
رمضان میں عورت کے مخصوص ایام کا ایک اہم مسئلہ
جواب: نماز و روزہ کے منافی نہیں ہوتا ، لہٰذا عورت کا روزہ بھی نہ ٹوٹا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...
کرایہ کی شیروانی کی جیب سے پیسوں کا لفافہ مل جائے تو کیا کریں
جواب: ہوتی ہے اور امانت کا حکم یہی ہوتا ہے کہ اُس کے مالک کو وہ چیز لوٹائی جائے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں وہ لفافہ دکاندار کی امانت ہے ، شیروانی والے کو وہ ...
ادھار چیز خریدنے کے بعد اسے بیچ کر قیمت ادا کرنے کا حکم
سوال: اگر ہم کسی سے ادھار کپڑا خرید لیتے ہیں اور پھر آگے دکاندار کے علاوہ کسی اور کو بیچ دیتے ہیں اور جو نفع اس میں سے حاصل ہوتا ہے اس کو رکھ لیتے ہیں، باقی اصل رقم جو اس کپڑے کی ہوتی ہے، دکاندار کو دیتے ہیں، کیا ہمارا ایسا کرنا درست ہے؟
سری نمازمیں امام بلندآوازسے قراءت کرے توکب لقمہ دے
سوال: امام سری نمازمیں قراءت بلندآوازسے پڑھناشروع کرے تواب لقمہ دینے کے بارے میں کیاحکم ہے؟
کیا پردہ رشتہ ہونے میں رکاوٹ ہے؟
جواب: ہوتیں اور کیا ایسا نہیں ہوتا کہ کئی بے پردہ لڑکیاں بغیرشادی کے موت کے گھاٹ اترجاتی ہیں، کتنے خاندان ہیں جو باپردہ سے شادی کوہی پسند کرتے ہیں۔ پھریہ دی...
سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟
سوال: سفر میں عشاء کی نماز کی کتنی رکعتیں پڑھتےہیں اور کیا سفر میں وتر پڑھنابھی ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے مدینۃالمنورہ زادھااللہ شرفاوتعظیمامیں متصل20دن رہنے کی نیت سے وطن اقامت اختیارکی لیکن پانچ دن سکونت اختیارکرنےکے بعدوہ عمرہ کرنے کی نیت سےمکۃالمکرمۃچلاگیااورپھردودن کے بعددوبارہ 13دن ٹھہرےرہنے کی نیت سے مدینہ پاک حاضر ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ وہ شخص مدینہ پاک دوبارہ حاضرہونے کے بعدمسافروالے اَحکام پرعمل کرتے ہوئے نمازوں میں قصرکرے گایانہیں؟ سائل:بلال عطاری(D-4،نارتھ کراچی)