
ام عمارہ نام رکھنا اور اس کا مطلب
جواب: اولاد نیک ہو گی۔ عمار کے معنی کے متعلق المعجم الوسیط میں ہے "(العَمّار): الکثیر الصلاۃ و الصیام" ترجمہ: عمار کا معنی "بہت زیادہ نماز وروزہ...
بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم
جواب: اولاد عطا کرے یا اس سے کوئی مصیبت دور ہوئی ہو،اور اسی کی مثل دیگر نعمتوں کے ملنے پر،اور اس کے لیے بطور ِشکر اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرنا مستحب ہے قبلہ کو ...
گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟ گیارہویں کی حقیقت
جواب: اولاد و مشائخ میں متعارف ہے۔(ما ثبت من السنۃمترجم اردو ، صفحہ 167، اعتقاد پبلشنگ ھاؤس، دھلی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّ...
کیا حضرت عیسی علیہ الصلوۃ و السلام اور حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ ایک ہی ہیں ؟
جواب: اولاد میں سے ہوں گے۔قربِ قیامت میں پہلے امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور ہو گا، پھر حضرت عیسی علیہ السلام کا آسمان سے نزول ہو گا اور وہ دجال کے فتنے کو ...
جواب: اولاد کونماز قائم کرنے والا رکھ، اے ہمارے رب اور میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہ...
سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟
جواب: اولاد پاک کے لیے بولتے ہیں۔ نیز اہلِ عرب سادات کےلیےلفظ’’شریف‘‘استعمال کرتے ہیں، جیسا کہ علماء و فقہاء کی عبارات سے واضح ہے۔صدرِ اول (شروع زمانے)میں ع...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
جواب: اولاد)بیٹیاں ہیں۔ ۔۔۔۔تو ثابت ہوا کہ حضور علیہ السلام کی متعدد صاحبزادیاں تھیں ،کم از کم تین ضرور تھیں، اس لیے کہ (قرآن مجید میں "بنات " یعنی "بنت" ک...
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتبِ فقہ میں یہ موجود ہے کہ بنی ہاشم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز حضرت ہاشم رحمہ اللہ کے بیٹوں میں حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کے علاوہ بھی بیٹےموجود تھے جیسے ایک نام اسد بن ہاشم کا بھی ہے، جن کی بیٹی حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اسد بن ہاشم اور ان کے دیگر بھائیوں کی اولاد بھی تو بنی ہاشم میں داخل ہوئی لیکن کتبِ فقہ میں جہاں زکوۃ نہ دینے کی بات کی جاتی ہے وہاں بنی ہاشم میں صرف حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کی اولاد کو ہی ذکر کیا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟