
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: بغیرہ فالظاھر تحققہ علی قول الکل ، و ھذا غایۃ التحقیق، و اللہ ولی التوفیق “ اور اس مسئلہ میں امام اعظم اور امام ابو یوسف کے درمیان اختلاف ہے، چنانچہ...
جواب: بغیر تقییدمطلقاً کسی بھی جانور کو قربانی کے اعتبار سے افضل نہیں کہا جا سکتا، حالانکہ مرقات میں اونٹ کو مطلقاً افضل قرار دیا گیا ہے،اس کے بعد گائے کو،پ...
جانور کے سینگ جڑ کے اوپر سے کاٹ دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں، مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سر کی کھال کے برابر کاٹ دیئے گئے ہیں، ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں، اس کی قربانی جائزہے یا نہیں؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگر تمام شرائط پوری ہیں۔
دو افراد کا مل کر ایک بکرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربان کر نا
سوال: اگر کوئی شخص الگ سے اپنی واجب قربانی کرے اور اپنے والد کے ساتھ پیسے ملا کر ایک بکرا الگ سے خریدے اور نبی پاک علیہ السلام کے نام پر اس بکرے کی قربانی کرے تو کیا ایسے قربانی ہوجائے گی ؟
بکرا صدقہ کرنا بہتر ہے یا نقد رقم ؟
سوال: بکرے کا صدقہ کرنا کیسا ہے؟افضل صدقہ نقد پیسوں کا ہے یا بکرے کا؟اگر کسی نے بکرا ذبح کر کے صدقہ کرنےکی منت مانی ہو اورابھی استطاعت نہیں ہے، تو کیا کرے؟
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: بغیر امانت والی چیز کو اس کی جنس کے ساتھ یا دوسرے کے مال کو اپنے مال یا کسی دوسرے کے مال کے ساتھ اس طرح ملادیا کہ ان کو الگ الگ نہ کیا جاسکے ، تو ...
نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام اورپوری امت کی طرف سے قربانی اورعمرہ کرنا
جواب: سینگ دار،چتکبرے اور خصی کئے ہوئے مینڈھے خریدتے ، ان میں سے ایک اپنی امت کے ان لوگوں کی طرف سے ذبح فرماتے جو اللہ عزوجل کی توحید اور آپ صلی اللہ تعالی ...
سوال: کیافر ما تے ہیں علما ئے کر ام و مفتیا ن شر ع متین اس مسئلے میں کہ جانورمثلاً بکرا،گائے وغیرہ کو زندہ تول کربیچناوخریدناکیساہے ؟ اگرجائزہے توکس دلیل سے اور اگرناجائزہے تواسکی علت کیاہے؟ سائل :محمدمختار اشرفی(داتا گارڈن نزد کنزالایمان ،کراچی)
قربانی میں 45 ہزار کا ایک موٹا تازہ بکرا افضل ہے یا 45 ہزار کے 3 بکرے کرنا افضل ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بکرا جس کی قیمت 45ہزار روپے ہے اور 3بکرے جن میں سے ہر ایک کی قیمت 15،15ہزار روپے ہے ان 3بکروں کی مجموعی مالیت 45ہزار روپے بنتی ہے، جبکہ45ہزار والا بکرا 15ہزاروالے بکروں کی بنسبت موٹا، فربہ اورخوبصورت ہے۔ اس بارے میں سوال یہ ہے کہ ایک شخص کااپنی طرف سے 45ہزار کے صرف ایک بکرے کی قربانی کرنا افضل ہے یا 45ہزار کے 3بکروں کی قربانی کرنا افضل ہے؟