
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور قعدہ اولیٰ بھول کر پورا کھڑا ہونے کے بعد یاد آجائے ، تو اب واپس قعدے میں لوٹنا جائز نہیں ، اگر لوٹے گا ، تو حکم ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے ۔ اب یہ سوال ہے کہ اگر واپس قعدے میں آنے کے بعد فوراً کھڑا نہیں ہوا ، بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا ور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
جواب: تشہد کا پڑھنا، اسی طرح جب وتر جماعت سے اداکرے تو دعائے قنوت پڑھنا وغیرہ ان میں سے کسی کو قصدا چھوڑنے سے نماز فاسد تو نہیں ہوگی لیکن ناقص اور واجب الا...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: تشہد پڑھے گا ،لہذا امام کے مکمل سیدھا کھڑے ہونے سے پہلے اگر مقتدی نے لقمہ دیا ،تو یہ لقمہ درست ہے، ہاں مکمل سیدھا کھڑا ہونے کے بعد چونکہ لوٹنا جائز ...
وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا
سوال: اگر کسی نے وتر کی نماز شروع کی اور دوسری رکعت میں تشہد کے بعد تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہونا بھول گیا اور درود شریف و دعائے ماثورہ پڑھ لی،سلام پھیرنے سے پہلے پہلے اُسے یاد آگیا اور وہ تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوگیا اور نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ سہو کیا،تو کیا اس صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی
جواب: تشہد کر چکا ہو تو مذکورہ بالا قانونِ شرعی کے مطابق عمداً ترک واجب کی وجہ سے گنہگار ہونے کے ساتھ ساتھ نمازبھی واجب الاعادہ ہوگی۔یونہی مسافر اگر سہواً ...
تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم
جواب: تشہد ساتھ ملائے اور سلام پھیر دے تاکہ وہ دو رکعتیں نفل ہو جائیں پھر فرض کی اقتداء کرے اور اگر چار رکعتوں والی نماز میں سے تین رکعتیں پڑھ چکا تھا کہ ن...
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: تشہد وغیرہ پڑھے اور نماز مکمل کر لے، اِس مسئلہ میں یہ بات ملحوظ رہے کہ صرف وہی سجدہ کرنا ہو گا جو رہ گیا تھا، یعنی سجدہ سَہْو میں ایک سجدہ بھول جانے ...
تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟
رکوع یا سجود میں التحیات پڑھنا کیسا
جواب: تشہد ثنا ہےاور سجدہ محلِ ثنا ،اس لئے اگر سجدہ میں التحیات پڑھ لی، تو اس صورت میں نماز ہوگئی اور سجدۂ سہو بھی لازم نہیں ہوا۔ ملتقی الابحر و مجمع ا...
ظہر و عصر یا مغرب کی کچھ رکعتیں رہ جانے کی صورت میں ادائیگی کا طریقہ
جواب: تشہد ، درود ابراہیمی اور دعائے ماثورہ پڑھ کر سلام پھیردے ، نماز مکمل ہوگئی۔ اور اگر اس کی مغرب کی دو رکعتیں رہ گئی ہیں تو امام کے سلام پھیرنے ک...