سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 2765 results

31

کسی اسکول میں اپنی کتابیں بیچنے کے لیے پیسے دینا کیسا ؟

جواب: رشوت ہے، کیونکہ وہ اسی لیے اسکول کے مالک کو رقم وغیرہ دے گا تاکہ اسکول کا مالک اپنے ادارے میں اس کی کتابیں لگوائے اور کسی سے اپنا کام نکلوانے کے ...

31
32

مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟

سوال: کچھ عرصہ قبل میرا نکاح ہوا اور میرے حق مہر میں مبلغ پانچ ہزار روپے اور ایک متعین مقرر شدہ قطعہ زمین مبلغ چار مرلے طے پائی۔ میں نے اپنے شوہر سے مبلغ پانچ ہزار روپے وصول کرلیے ہیں، زمین کی وصولی ابھی باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں زمین نہ لوں اور اپنے شوہر کو معاف کر دوں۔ شرعی طور پر مجھے ایسا کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟

32
33

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: شرعی سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہے ہیں تاکہ مسلمان اپنی تجارت کو دائرہ حلال تک محدود رکھیں اور حرام سے بچیں۔تجارت سے متعلقہ ایک پیشہ بروکری بھی ہے جو کہ...

33
34

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

سوال: اگر نابالغ بچہ قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہو ، توکیا اس کی تلاوت کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں؟

34
35

ڈسکاؤنٹ کارڈ خریدنے کا حکم

جواب: رشوت کہلائے گی کہ اپنا کام نکالنے کے لیے بلاعقد شرعی کسی کو کچھ دینا رشوت ہے جوکہ ناجائز و حرام ہے۔ قرآن پاک میں ہے: ﴿وَلَا تَأْکُلُوا أَمْوَال...

35
36

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: شرعی اصولوں میں سے عمومِ بلویٰ اور ازالہ فسادِ مظنون بظنِ غالب کو بنیاد بنا کر مذہبِ امام مالک پر عمل کرنے اور دار الحرب میں دیگر شرائط کی موجودگی میں...

36
37

کمپنی مینیجر کا مال پاس کرنے کے لیے کمیشن لینا کیسا؟

جواب: رشوت ہوگی کہ مال پاس کروانے والا اپناکام نکلوانے کے لیے پیسے دے رہاہے اور یہ لے رہا ہےاور رشوت دینا لینا باعث لعنت،ناجائز و حرام ہے۔ چنانچہحضرت عبد...

37
38

حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح

جواب: شرعی احکام کی حیثیت رکھتے ہیں اور ہمیں ان احکام پر اپنی شریعت کا حکم سمجھ کر عمل کرنا لازم ہے۔یہ گمان نہیں کیا جائے گا کہ یہ ہم سے پچھلی امت کا حکم ت...

38
39

وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟

سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟

39
40

کسی کے ذاتی فعل کی وجہ سے علماءکے کردار پر انگلی اٹھانا

جواب: رشوت اور دیگر حرام و غیر قانونی کام کرے اور یہ کہے کہ ہمارے حکمران ٹھیک نہیں۔ہر ایک سے دنیا میں اس کے فعل کے متعلق پوچھا جاتا ہے اور آخرت میں بھی اسی...

40