
کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں
جواب: سنتِ مؤکدہ ہے جس کا بلاوجہ شرعی ترک جائز نہیں۔ اور فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق قضائے عمری کی ادائیگی کے لیے تراویح اور پنج وقتہ نمازکی سننِ مؤکدہ...
سوال: جمعہ کی نمازمیں اگر کوئی شخص چارسنت مؤکدہ،دوفرض،اورچارسنت مؤکدہ پڑھے،تویہ درست ہے؟
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومًا مساجد میں یہ دیکھا ہے کہ کچھ لوگ جب نماز کے لیے آتے ہیں اور اب جماعت کھڑی ہونے کچھ ہی منٹ باقی رہتے ہیں تو وہ سنتیں پڑھنا شروع کردیتے ہیں جس کے سبب ان کی ایک دو رکعت چھوٹ بھی جاتی ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ بالخصوص ظہر میں جب جماعت کھڑی ہونے میں اتنا وقت باقی نہ ہو کہ مکمل چار سنتیں پڑھی جاسکیں تو کیا سنتیں پڑھنا شروع کرنی چاہیے یا جماعت کے بعد اسے ادا کریں، اسی طرح عصر اور عشاء کی سنت قبلیہ اگر چھوٹ جاتی ہیں تو اس کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ
سوال: مغرب میں اوابین کی نماز 6 رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھیں تو تیسری اور پانچویں رکعت میں پھر سے ثنا پڑھنی ہے یا نہیں؟ اور قعدے میں التحیات کے بعد درود ابراہیمی پڑھنا ہے یا نہیں؟ اسے پڑھنے کا صحیح طریقہ ارشاد فرمادیں۔ اور ان چھ رکعتوں میں ہماری مغرب کی سنتیں بھی ہوجائیں گی یا نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔
وضو میں گردن کا مسح بدعت ہے یا مستحب؟
جواب: سنت قرار دیا ہے۔ (الأسرار المرفوعۃ، صفحہ 315، 489، مطبوعہ دار الامانۃ، بیروت) اسی مفہوم کو علامہ زین الدین عراقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ ( سال...
سلام کرنا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینا ؟
سوال: سلام کرنا افضل ہے یا سلام کا جواب دینا افضل ہے؟ زید کا کہنا ہے سلام کرنا سنت ہے، جبکہ جواب دینا واجب ہے اورفرض سنت ونفل سے افضل ہوتا ہے، لہذا جواب دینا سلام کرنے سے افضل ہے، تو کیا زید کا یہ کہنا درست ہے؟
جواب: سنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ نے اپنے دوفتاوی میں کیا ہے۔ ان میں سے ایک مقام تو وہی ہے جس کی عبارت سوال میں مذکور ہے۔ اور دوسرا امام اہل سنت علیہ...
سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟
سوال: سلام میں پہل کرنے کا ثواب زیادہ ہے یا جواب دینےکا؟ کیونکہ سلام کرنا تو سنت ہے ،لیکن جواب دینا واجب ہے ۔ اس اعتبار سے جواب دینا افضل ہونا چاہیے۔
سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟
سوال: سنت مؤکدہ اور سنت غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟ نیز تراویح بھی سنت مؤکدہ ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟