
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: عشر يوما ثم يمضيان إلى بغداد صليا أربعا، لأن من القصر إلى بغداد دون مدة السفر فإن بدا لهما الرجوع من بغداد إلى الكوفة ويمران بالقصر فالخراساني يصلي أ...
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔
سبزیوں اور پھلوں کے عشر کی وضاحت
سوال: کیا سبزیوں اور پھلوں پر عشر ہوتا ہے؟ تفصیلا جواب عنایت فرما دیجئے۔
سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے سیراب کی گئی زمین پر عشر ہوگا یا نصف عشر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس زمین کی آبپاشی ، سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے کی گئی ہو ، اس پر مکمل عشر واجب ہوگا یا نصف؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل :محمد منصور عطاری(چکوال ،پنجاب )
تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟
جواب: مقدار میں قراء کا اختلاف ہے ۔ جیسا کہ ملا علی قاری علیہ الرحمہ "المنح الفکریہ" میں نقل فرماتے ہیں:” و اختلفوا فی قدر مد غیر الفواتح، فمنھم من مد قدر ا...
عشر کون سی زمین پر کتنا ہوتا ہے؟
سوال: عشر کون سی زمین پر کتنا ہے ؟
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: مقدار میں قراء کا اختلاف ہے ۔ جیسا کہ ملا علی قاری علیہ الرحمۃ’’المنح الفکر یہ‘‘ میں نقل فرماتے ہیں:” و اختلفوا فی قدر مد غیر الفواتح، فمنھم من مد قدر...
فصل پکنے سے پہلے بیچ دی، تو عشر کا حکم
سوال: ایک شخص نے گندم کی کاشت کی ، پھر وہ فصل مکمل پکنے سے پہلے بھینسوں کے چارے کے لیے بیچ دی ، تو کیا اس پر عشر ہو گا؟ نوٹ : فصل اتنی تیار ہو چکی تھی کہ اس کے بعد اس کے خراب ہونے کا اندیشہ نہیں رہتا ، البتہ مکمل پکنا باقی تھا ۔
عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خریدنے کا حکم
سوال: کیا عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خرید سکتے ہیں؟