سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 6853 results

31

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

سوال: آج کل سردی کا موسم ہے۔بعض علاقوں میں سردی کی شدت کے ساتھ برف باری بھی ہو رہی ہے،ہماراعلاقہ بھی کئی ماہ تک مسلسل شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں رہتا ہے اور ٹمپریچر بھی مائنس میں چلا جاتا ہے،بسا اوقات نماز کے لئے وضو یافرض غسل کرنے میں کافی آزمائش ہوجاتی ہے،کیونکہ پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے اور اسے گرم کرنے کا کوئی بندوبست بھی نہیں ہوپاتا،تو ایسی صورت میں تیمم کی اجازت ہے یا نہیں؟ہمارے ہاں کچھ لوگوں کاذہن بن چکا ہے اور مزید کا بھی بنتا جارہا ہے کہ سردی کی شدت میں تیمم کی اجازت ہونی چاہیے۔میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اگر سخت سردی ہو،تو کس کیفیت میں تیمم کی اجازت ہے اور کس میں نہیں؟نیز اگر کوئی شخص سردی کی شدت کی وجہ سے تیمم کر لے،تو وہ دوسروں کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

31
32

منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی سے پہلے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے کو دیکھنا، اکٹھے گھومنا پھرنا، ملاقات کرنا اور فون پر باتیں کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

32
33

کیا میت کے لواحقین کے رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے ؟

جواب: پرچلا کر رونا، جزع، فزع کرنا حرام ہے ۔اور اپنے گھر والوں کے اس طرح رونے سے میت کو تکلیف ہوتی ہے ،کہ میت کو ہراس چیز سے تکلیف ہوتی ہے جس سے زندوں کو...

33
35

قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟

سوال: کچھ دکان دار ادھا ر پر مال خرید تے ہیں، عموما ایسا ہوتا ہے کہ وہ وقت پر ادائیگی نہیں کرتے؟ ان سے بارہا مطالبہ بھی کیا جاتا ہے ،لیکن وہ ٹال مٹول کرتے ہیں۔ حالانکہ ان کے پاس رقم موجود ہوتی ہے، لیکن وہ اسے دیگر مصارف میں صرف کردیتے ہیں اور ادائیگی میں تاخیر کرتے رہتے ہیں ۔تو کیا تاخیر کی وجہ سے وہ گنہگار ہوں گے ؟

35
36

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: پر پاؤں نہ رکھے، نہ ہی کسی قبر پر بیٹھ کر قرآن پڑھے ۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے مسلمان جو بھی نیک عمل کرے، خواہ وہ فر...

36
37

کیا عذاب قبر اور اعمال کا وزن، ضروریات دین سے ہے؟

جواب: پربہت سی آیاتِ قرآنیہ واحادیث نبویہ شاہدہیں،جن میں سے چندایک درج ذیل ہیں: اللہ تعالی قرآن مجیدمیں ارشاد فرماتا ہے:﴿اَلنَّارُ یُعْرَضُوۡنَ عَلَیۡہ...

37
38

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

جواب: پر لعنت بھیجی ہے۔ اورعورت کاناک اورکان کے علاوہ اورمردکامطلقاجسم کے کسی بھی حصے مثلاًابرو،ہونٹ،زبان وغیرہ پرزیورپہننے کے لیے سوراخ نکلوانا شرعاناج...

38
39

میت کو بوسہ دینے کا حکم

جواب: ميت، حتى رأيت الدموع تسيل"یعنی: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عثمان بن مظعون کو بوس...

39
40

قبر پر اذان دینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کہتا ہے کہ قبر پر اذان دینا بدعت و ناجائز ہے اور اِس پر فتاوی شامی کی یہ عبارت’’فی الاقتصار علی ماذکر من الوارد اشارۃ الی انہ لا یسن الاذان عند ادخال المیت فی قبرہ کما ھو المعتاد الآن وقد صرح فی فتاویہ بانہ بدعۃ‘‘پیش کرتا ہے۔اس بارے میں کچھ تفصیلی رہنمائی کی حاجت ہے تا کہ ہمارے علاقے کی عوام اذانِ قبر(جو اہل السنۃ کا معمول ہے،اِس)کے حوالے سے مطمئن ہو جائے؟

40