سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 853 results

391

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: تعلق صحیح بخاری، صحیح مسلم، مسند ابی یعلی، صحیح ابن حبان، جامع الاصول، مسند الصحابہ اور جمع الفوائد کی حدیث پاک میں ہے: و اللفظ للاول: عن أبي هريرة رض...

391
392

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کاہندہ کے ساتھ نکاح ہوا اور ہندہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے، زید نے اس کی سگی بھانجی خالدہ سے نکاح کر لیا اور ازدواجی تعلق بھی قائم کر لیا اور ابھی تک میاں بیوی کے حیثیت سے اکھٹے رہ رہے ہیں، اس کو چھوڑا بھی نہیں، تو شرعاًایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟

392
393

حیض کی حالت میں عورت کا کپڑے دھونا اور پاک پانی میں ہاتھ ڈالنا

سوال: کیا حیض کے دنوں میں عورت کپڑے دھو سکتی ہے جبکہ اس کا جسم ناپاک ہوتا ہے تو پاک پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی پاک رہتا ہے ناپاک تو نہیں ہوتا؟

393
394

ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا

جواب: جسم گودنے اور گودوانے والی عورتوں پر لعنت کی گئی ہے، جبکہ بغیر بیماری کے ہو۔ ‘‘ (سنن ابی داؤد، کتاب الترجل، باب فی صلۃ الشعر، جلد 2، صفحہ 221، مطبوعہ...

394
396

اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: روحِ حنفیہ اور فیض القدیر، وغیرہاشروحِ حدیث میں ہے۔ اورمفتی محمد احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات: 1139ھ / 1971ء) لکھ...

396
397

عورت کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے ؟

سوال: لڑکیاں پینٹ شرٹ پہن سکتی ہیں ؟بالکل جسم کے ساتھ ملی ہوئی اور دوسری وہ پینٹ شرٹ جو کھلی کھلی ہو دونوں کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

397
398

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

جواب: تعلق ہے کہ اسی بیٹی کو ہی حج کروانا ضروری ہے یا کسی اور کو بھی بھیج سکتے ہیں، تو اس کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ منت پوری ہوجانے کے بعد ہندہ کو ہی حج ...

398
399

چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟

جواب: جسم گودنے اور گدوانے والیوں کے متعلق حدیث پاک میں ہے:”لعن اللہ الواشمات و المستوشمات والمتنمّصات والمتفلّجات للحسن المغیّرات خلق اللہ“ ترجمہ:اللہ پاک...

399
400

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔

400