سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 1088 results

391

نامحرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرنا

سوال: اگر ایک غیر محرم مرد غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرے، جس طرح کئی علاقوں میں رواج ہوتا ہے کہ رشتہ داروں کے ہاں آنے جانے پر رشتے میں جو بڑا ہے وہ عورتوں کے سر پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟اگر عورت نے سر پر دوپٹہ لیا ہو، پھر سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ عورت اگر خود بچ رہی ہو، لیکن پھر بھی کوئی غیر محرم مرد رشتے دار سر پر ہاتھ رکھ دے، تو گنہگار کون ہو گا؟

391
392

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: سرا مؤقف : تسبیح تین بار پڑھنا واجب ہے۔ یہ قول سب سے پہلے تلمیذ امام ابن الہمام، علامہ ابن امیر الحاج الحلبی رحمہ اللہ تعالی (المتوفی سنۃ ۸۷۹ھ) نے ک...

392
393

عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حاملہ مطلقہ عورت وضع حمل یعنی بچہ پیدا ہونے سے پہلے دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟ اگر حاملہ طلاق والی عورت نے، حمل ہونے کی حالت ہی میں دوسری جگہ نکاح کرلیا، تواب اس نکاح سے متعلق کیا حکم ہوگا؟ کیا ایسا نکاح درست ہوجائے گا یا نہیں؟

393
394

عمامہ باندھنے میں درمیان سے ٹوپی کو کُھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: سر کے ارد گرد عمامہ یا رُمال اس طرح باندھا جائے کہ سر کا درمیانی حصہ کھلا رہے اور کوئی چیز سر کو چھپانے والی نہ ہو، جبکہ مذکورہ دونوں صورتوں میں سر ٹو...

394
395

عورت کے سر کے بالوں کا پردہ

سوال: عورت نقاب والا برقع کرتی ہے تمام بد ن اس کا چھپا ہوتا ہے لیکن وہ اپنے سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکال لیتی ہے جو پیچھے سے نظر بھی آتے ہیں ، سوال یہ ہے کہ عورت کے لٹکتے ہوئے بال ستر میں شامل ہیں یا نہیں اور سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکالنے کی وجہ سے عورت گنہگار ہوگی یا نہیں برائے کرم اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ؟

395
396

نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ

جواب: جدا، فأرسل إلى رجال من أصحاب رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ، فقال: إنكم معاشر أصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم متى تختلفون على الناس، ي...

396
397

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

جواب: جدا نہیں ہے، تو جب یہ رہن ہے تو اس شخص کے لئے جو بظاہر مشتری اور درحقیقت مرتہن ہے بالکل جائز نہیں کہ وہ اس خریدی ہوئی مرہونہ شے سے نفع حاصل کرے اور ا...

397
398

سر کے بال پورے سے کم ہوں تو زیرو مشین پھیرنے سے احرام سے باہر ہو جائےگا ؟

سوال: اگر کسی شخص کے بال ایک پورے سے کم ہوں اور وہ حلق کے بجائے بالوں پر زیرو مشین پھیرلے،تو کیا اس صورت میں زیرو مشین پھیرنا، حلق کے قائم مقام ہوجائے گا اور مُحْرِم احرام سے باہر ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی مُحْرِم زیرو مشین پھیر چکا ہو،مگر اس کے بعد اُس نے سر پر اُسترہ بھی پھیرلیا ہو،تواب کیا حکم ہوگا؟

398
399

سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں

جواب: سری طرف زیادہ کوالٹی کا ہو ، وہ ایک ہی جنس کہلاتا ہے۔ قوانین شریعت کی رو سے خرید و فروخت میں جب دونوں طرف فقط سونا ہو اور ساتھ میں کوئی دوسری چیز مثلا...

399
400

اجتماعی قربانی کی رقم معاونین کواجرت میں دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارے یہاں مدرسہ میں اجتماعی قربانی کااہتمام ہواجس کے جانورکی خریداری کے لئےہماراکراچی سےمیرپورخاص جاناہواکیونکہ وہاں کم قیمت میں جانورمل جاتے ہیں اوراس کام میں ایک دن صَرف ہوا۔پھرقربانی کے بعدہم نےاَخراجات کاحساب کیادیکھاگیاکہ کافی مقدارمیں رقم بچ گئی توجن لوگوں نےجانورلانے اوروزن کرکے گوشت تقسیم کرنے میں معاونت کی اوراپناوقت دیااُس باقی ماندہ رقم سے اُن کی اُجرت طے کی اوراُنہی کی اجازت سے وہ رقم مدرسہ میں دے دی جبکہ اُن کی اُجرت پہلےمقررنہ کی گئی اورقربانی فارم میں ان کوتنخواہیں دینے کاذکربھی نہیں تھا۔اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں؟ سائل:محمدتنویر

400