سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 4374 results

391

قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا

سوال: کیا قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں؟

391
392

ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں کرنا

سوال: قربانی کے بکرے میں عقیقہ کے لیے بچی کا نام دیا جاسکتا ہے؟

392
393

جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سرکی کھال کے برابرکاٹ دیئے گئے ہیں ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں ،اس کی قربانی جائزہے یانہیں ؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پوری ہیں ۔ سائل:محمدشاہدعطاری(گجرات)

393
394

رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟

جواب: قربانی نہ کرنے کے بدلے میں لازم روزے، نذر مطلق یہ سب روزے مطلق نیت سے اور مبائن نیت سے درست نہیں ہوتے۔ ان روزوں میں تعیین بھی ضروری ہے کیونکہ ان کی اد...

394
395

شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو ریح خارج ہونے کا عذر ہو، تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

395
396

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

جواب: واجب ہو جاتا ہے،اس کو ادھورا چھوڑ دینا ناجائزو گناہ ہے۔نیزنفلی طواف تمام احکام میں طوافِ قدوم کی طرح ہےاورطوافِ قدوم چھوڑنےمیں طوافِ رخصت چھوڑنے والاح...

396
397

ہجڑا اگر قربانی کا جانور ذبح کرے تو کیسا؟

سوال: قربانی کا جانور اگر ایسا شخص ذبح کرے جو نہ مرد ہواور نہ عورت ،قربانی ہوجائےگی ؟اورکیا اس کا گوشت کھاسکتے ہیں؟

397
398

جانور کے سینگ جڑ کے اوپر سے کاٹ دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں، مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سر کی کھال کے برابر کاٹ دیئے گئے ہیں، ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں، اس کی قربانی جائزہے یا نہیں؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگر تمام شرائط پوری ہیں۔

398
399

بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)

399
400

زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟

جواب: واجب اور اس میں تاخیر کرنا گناہ ہے۔لیکن اگر اسی سال وہ یکم رمضان کو پیشگی زکوۃ دیتا ہے تو یہ جائز ہے جبکہ سال کے اختتام پر صاحب نصابِ رہے اوردرمیان ...

400