سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 1661 results

391

شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب

جواب: مسئلہ نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں :”وفي القنية، وإن كان خارج المصر لا تفسد ويجوز الأخذ بالظاهر في مثله“ترجمہ : اور قنیہ میں ہے : ”اور اگر شہر سے باہر (ا...

391
392

شوہر مہر ادا کئے بغیر فوت ہوگیا، تو مہرکی ادائیگی کاطریقہ

جواب: قرض ہے اور حکمِ شرعی یہ ہے کہ کسی کے انتقال کے بعد وراثت تقسیم کرنے سے پہلے اس کی تمام جائیداد و چھوڑے ہوئے مال سے اس کے ذمے لازم تمام قرضہ جات(جن میں...

392
393

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

جواب: مسئلہ جاننے سے پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ بائع(بیچنے والے)اورمشتری(خریدار ) کابیع تام یعنی سودا مکمل ہونے کے بعد باہمی رضا مندی سے خریدی ہوئی چیز اور ق...

393
394

شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟

جواب: مسئلہ ہو،اور ایسا زخم ہو جس سے خون بند نہ ہوتا ہو، اور وہ جس کو دست ہوں اور ریح خارج ہوتی ہو، یعنی پاک شخص کا اِن میں سے کسی شخص کی بھی اقتدا کر...

394
395

قرض دینے کے بعد اگلے دن اس میں زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟

سوال: ایک خاتون نے دوسری خاتون سے بطورِ قرض پانچ ہزار روپے طلب کئے ، تو اس خاتون نے اس کو پانچ ہزار روپے دے دئیے، دیتے وقت یہ نیت تھی کہ واپس نہیں لوں گی پھر اگلے دن رقم دینے والی خاتون کو خیال آیا کہ لینے تو مُجھے ویسے بھی نہیں ہیں،کیوں نہ اس میں زکوٰۃ کی نیت کر لی جائے ، تو پھر اس خاتون نے ان پیسوں میں ایڈوانس زکوٰۃ ادا کرنے کی نیت کرلی، کیا ایسی صورت میں اس خاتون کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ نیز کسی کو کوئی چیز دیتے وقت زکوٰۃ کی نیت نہ ہو اور چیز اس بندے کے پاس موجود ہو، تو کیا اس چیز پر زکوٰۃ کی نیت کرسکتے ہیں ؟

395
396

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

جواب: مسئلہ ذکر فرمایا ہے کہ چھوٹا بچہ ایک جگہ تلاوت کر رہا ہو اور وہاں موجود لوگ اپنے اپنے کام کاج میں مشغول ہوں، تو اگر اس کی تلاوت شروع کرنے سے پہل...

396
397

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد و مدارس انتظامیہ یا دیگر افراد کسی دینی کام کے لیے میٹنگ کرتے ہیں یا دنیاوی اداروں، کمپنیوں، فیکٹریوں میں اپنے روز مرّہ کے کاموں کے مشورے کے لیے ممبران و اراکین جمع ہوتے ہیں، تو اس دوران آنے والے افراد اور ممبران سلام کر رہے ہوتے ہیں، تو کیا یہ سلامِ تحیت ہے اور اس کا جواب دینا واجب ہے؟ رہنمائی فرما دیجئے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہاں سلام کا جواب دینا واجب ہے اور کہاں نہیں تاکہ گناہ سے بچ سکیں۔

397
398

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔

398
399

کیا زکوٰۃ دینے کے لیے زکوٰۃ کا بتانا ضروری ہے؟

جواب: قرضا و نوى الزكاة فإنها تجزيه، و هو الأصح هكذا في البحر الرائق ناقلا عن المبتغى و القنية‘‘ ترجمہ: اور جس نے کسی مسکین کو دراہم دیے اور اسے ہبہ یا قرض...

399
400

مہینہ پورا ہونے پر اجرت دینا طے ہو تو ایڈوانس اجرت دینا لازم نہیں

جواب: قرض کی ایک صورت ہے ۔ضرورت مند کو قرض دینا بھی ایک عمدہ نیکی ہے ۔اگر گنجائش ہو تو ایسا کرنا، چاہیے البتہ ایسا کرنا واجب نہیں ہے۔ اجرت اگر کسی مخ...

400