
مہندی سے ہاتھ پر جاندار کی تصویر بنانا
سوال: مہندی سے ہاتھ پر بٹر فلائی(تتلی) والا ڈیزائن بنانا، جائز ہے؟
جس ایپلیکیشن کا نام شرکیہ یا باطل معبود پر ہو اسے استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گوگل کا ایک اے ائی ایپلیکیشن ’’Gemini‘‘ کے نام سے ہے جو کہ لاطینی دور کے باطل معبود ’’Gemini‘‘ کے نام پر رکھا گیا ہے اور اسلام میں شرک گناہ ہے، تو ایسے ایپلیکیشن جس کا نام ایسے شرکیہ اور باطل معبود کے نام پر رکھا ہو اُس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
دیوار پر سونے کی گھڑی لگانے کا حکم
موضوع: دیوار پر سونے کی گھڑی لگانا جائز ہے؟
ازکی نام کا مطلب اور ازکی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ازکی نام رکھنا کیسا ہے؟
کیا بہبود سرٹیفکیٹ کے ذریعہ نفع حاصل کرنا سود ہے؟
سوال: کیا بہبود سرٹیفکیٹ جائز ہے ؟ اس میں سود تو شامل نہیں ہے؟
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
سوال: اسم جلالت اللہ عزوجل کے نام والا لاکٹ عورت بے وضو اور بے غسل حالت میں پہن سکتی ہے؟
دینی محفل اور اجتماع میں شرکت کرنے کی منت ماننا
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن یوں منت مانے کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اسلامی بہنوں کے تحت ہونے والے بارہ (12) اجتماعات میں لگاتارشرکت کروں گی ،اب اگر کسی وجہ سے اُس کا کوئی اجتماع رہ جائے،تو کیا اب اسے دوبارہ سے 12 اجتماع شروع کرنے ہوں گے یا پھر جتنے رہ گئے ہیں اُسے پورا کرسکتی ہے؟
سوال: "الطائر" نام رکھنا کیسا ہے؟ میں اس کے معانی بھی جانتا ہوں اور مجھےیہ بھی پتا ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام اور بزرگانِ دین کے نام پر نام رکھنا چاہئے۔ بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بچے کے پیدائشی دانت ہوں، تو کیا وہ منحوس ہوتا ہے؟
سوال: اللہ پاک نے مجھے بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے جس کے پیدائشی دو دانت ہیں اور ایک دانت مزید نکل رہا ہے، دانت ابھی چھوٹے چھوٹے ہی ہیں، کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پیدائشی دانت والا بچہ ٹھیک نہیں ہوتا ، اس کو منحوس سمجھا جاتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟