
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟
رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: دودھ پیاہے اس کی بہن سے نکاح کرناجائزہے یانہیں؟ تواس حوالے سے حکم ِ شرعی یہ ہے کہ چونکہ حرمت دودھ پینے کی وجہ سے اس لڑکے کے لیے ثابت ہے، اس کی بہن ک...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟
Dry Eyes (خشک آنکھوں) سے بہنے والے پانی کا حکم
جواب: بغیر کسی بیماری،درد وغیرہ کے نکلے تو وہ پاک ہے اور اس سےوضو بھی نہیں ٹوٹے گا، جیسا کہ تحفۃ الفقہاء میں ہے :”و أما إذا كان الخروج من غير السبيلين فإن ك...
جواب: دودھ کا رشتہ وغیرہ)نہ پائی جائے تو ماں کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہوسکتا ہے۔ اگرچہ ماں کے خالہ زاد بھائی کو ہمارے عرف میں ماموں کہا جاتا ہے لیکن یہ حقیقی...
سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
نیند کی وجہ سے آنکھوں سے نکلنے والا پانی پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: بغیر کسی بیماری اور درد کے ویسے ہی نکلے وہ پاک ہے اور وضو بھی نہیں توڑے گا،چنانچہ تحفۃ الفقہاء میں ہے: ”وأما إذا كان الخروج من غير السبيلين فإن كان ...
امی کی خالہ کے شوہرسے نکاح کا حکم
جواب: دودھ کارشتہ) وغیرہ نہ ہو ۔کیونکہ جب وجہ ممانعت نہ ہونے کی صورت میں اپنی خالہ کے انتقال کے بعد اس کے شوہر سے نکاح کرنا جائز ہے تو ماں کی خالہ کے شوہر س...
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: بچہ ایسا ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو احکام شریعت پر عمل کرنے اور بری خرافات سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ عل...
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: بچہ دیکھا تو فرمایا اس کی ٹھوڑی میں سیاہی لگا دو تاکہ نظر نہ لگے، حضرت ہشام ابن عروہ جب کوئی پسندیدہ چیز دیکھتے تو فرماتے: "ما شاءاللہ لا قوۃ الا باال...