
ولی نابالغ کو ہبہ کرے تو وہ قبضہ کے بغیر مالک ہوجاتا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ سونا موجود ہے، میں نے اپنے بچوں کی امی سے کہا تھا کہ یہ سونا ہماری فلاں بچی کے لیے ہے، لیکن اس کے قبضے میں نہیں دیا، ابھی تک وہ میرے پاس ہی ہےاور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے۔ آپ سے پوچھنایہ ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں؟ اب میری بڑی بیٹی کی شادی ہے اور میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ سونا اس کو دے دوں، تو کیا میں ایسا کر سکتا ہوں؟
جس نے اپنے مطلب کے لئے دوستی کی، اس سے کیسا رویہ رکھا جائے؟
سوال: مجھ سے ایک شخص نے صرف اپنے مطلب کے لیے دوستی کی، جب اس کا مطلب پورا ہو گیا، تو اس نے مجھ سے تعلق ختم کر دیا اور جاتے ہوئے اس نے کہا کہ اس نے دوستی صرف اپنےکام کی غرض سے کی تھی۔ اس کے باوجود میں اسے اپنا سچا دوست مانتا تھا، اب اس کے ساتھ مجھے کیسا رویہ اختیار کرنا چاہیے؟ اگر وہ دوبارہ دوستی کرے تو اس سے دوستی کرنی چاہیے یا اس سے بالکل علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے؟
مسلمان عورتوں کا منگل سوتر پہننا یا سندور لگانا کیسا؟
جواب: لیے منگل سوتر پہننا، جائز نہیں اور جن علاقوں میں شعار نہ ہو، وہاں ایسا زیور پہننا جائز ہے ۔ مفتی نظام الدین رضوی مدظلہ العالی فرماتے ہیں :’’اگر ی...
کسٹمر کو پروڈکٹ کا ریٹ زیادہ بتانے کی شرعی حیثیت
جواب: لیے خریدوفروخت میں برکت ڈال دی جاتی ہے اور اگر عیب کو چھپائیں اور جھوٹ بولیں، توان کی خریدوفروخت سے برکت مٹا دی جاتی ہے۔(صحيح البخارى، ص275،مطبوعه ريا...
مسلمان عورت کا کافرہ عورت سے میک اپ کروانے کیسا
جواب: لیے کافِرہ عورت سے پردہ کے متعلق امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ”شریعت کاتو یہ حکم ہے کہ کافِرہ عورت سے مسلمان عورت کو...
کیا حزقیل نام کے کوئی نبی گزرے ہیں
جواب: لیے کہا گیا کیونکہ انہوں نے ستر (70) نبیوں کی ذمہ داری لی اور انہیں قتل سے بچایا۔ (تفسیر بغوی، جلد 2، صفحہ 293، مطبوعہ: ریاض) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...
ولایت کیا ہے اور کیسے ملتی ہے؟
جواب: لیےمعاون اورمددگارہوتےہیں لہٰذا بندہ شرعی احکام پر عمل کرتا رہے اور اس کے ساتھ اللہ پاک کے حضور دعا بھی کرتا رہے ۔ بہارشریعت میں ہے”ولایت ایک قرب...
نیک اور بد اعمال کس کے حکم سے رونما ہوتے ہیں
جواب: لیے وہی ہے جو اس نے کمایا (نیکی) اور اسی پر وبال ہے جو اس نے کیا (برائی)۔ اور اللہ تعالیٰ ہی ان (افعال) کا خالق ہے، یعنی بندوں کے افعال کو اپنی مرضی ک...
پریشانی کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: لیے رکھا یا اپنی کتاب میں اتارا یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا یا اپنے پاس علم غیب میں پوشیدہ رکھا (ان ناموں کے وسیلہ سے) سوال کرتا ہوں کہ تو قرآ...
کیا نبی عالم الغیب ہیں؟ حضور کو عالم الغیب کہنا کیسا؟
سوال: کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے لیے عالم الغیب کا لفظ بول سکتے ہیں یا صرف یہ کہنا چاہیے کہ سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی عطا سے علمِ غیب حاصل ہے؟