
بچہ ڈائپر میں پیشاب کرنے کے بعد کارپیٹ پر چلا ہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں کچن میں کام کر رہی تھی میری ڈیڑھ سال کی بیٹی لیونگ روم میں تھی وہ مرے پاس آئی میں نے چیک کیا تو اسکا ڈائپر لیک تھا پاجامہ گیلا تھا اب وہ کارپٹ پر کدھر کدھر گئی؟ کوئی پتا نہیں اس کارپٹ کو پورے کمرے میں چپکایا گیا ہے، نماز کا کیا حکم ہے؟
کوئی تشہد میں بیٹھتے ہوئے پاؤں بچھا دے، تو کیا حکم ہے
سوال: اگر کوئی شخص تشہد میں پاؤں کھڑا نہ رکھ سکتا ہو، تو کیا پاؤں کو بچھا سکتا ہے؟
کوئی بیمار کی طبیعت پوچھے تو یہ جملہ بولا جائے
موضوع: بیمار سے طبیعت پوچھی جائے تو وہ کیا کہے؟
امام وموذن کو ماہانہ یا سالانہ کتنی چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام و موذن کو ماہانہ یا سالانہ بنیاد پر کتنی چھٹیاں کرنے کا حق حاصل ہے؟ اور ان کے علاوہ چھٹیاں کرنے پر کٹوتی ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر کوئی امام ماہانہ بنیاد پر معروف چھٹیاں نہ کرے اور پھر بعد میں ایک ساتھ وہ تمام چھٹیاں کرے مثلاً ایک ماہ میں دو چھٹیاں معروف ہیں اور امام وہ چھٹیاں نہ کرے بلکہ ایک ساتھ سال میں 22 چھٹیاں کرلے تو کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں ؟ سائل :بلال (بیراج کالونی ، جامشورو )