سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 5271 results

411

کیا 12 ربیع الاول کی تاریخ خوشی کا دن ہے؟ تاریخ مولد النبی ﷺ

جواب: حضرت مجدد دین و ملت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”اس میں اقوال بہت مختلف ہیں: دو، آٹھ، دس، بارہ، سترہ، اٹھارہ، بائیس۔ س...

411
412

امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں یہ روایت درست ہے؟ ”عن الحسن أن رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قال: إذا رأيتم معاوية على المنبر فاقتلوه“ ترجمہ: حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگ معاویہ کو منبر پر دیکھو،تو اسے قتل کر دو۔ اس کا مکمل تحقیق کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں، علاقے میں لوگوں کو کافی تفتیش ہو رہی ہے۔

412
413

دو لڑکیوں کا آپس میں ناجائز دوستی رکھنا اور باتیں کرنا؟

جواب: حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”سحاق النساء زنا بينهن “یعنی عورتوں کا ایک دوسرے سے جنسی عم...

413
414

سامری جادوگر کون تھا؟

سوال: حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کوہِ طور پر جانے کے بعد جس نے بنی اسرائیل کو بچھڑے کی پوجا میں لگایا تھا اس کا نام کیا تھا؟ اور وہ انسان تھا یا جن؟ اور اسے مسلمان یا کافر، کیا کہا جائے گا؟ اور اس کے کچھ حالات بھی بتادیں۔

414
415

اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟

جواب: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھے، جن کے درمیان ...

415
416

وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟

جواب: حضرت علیہ الرحمۃ نے اس موضوع پر ایک مستقل رسالہ تحریر فرمایا ہے، جس کا نام "تنویر القندیل فی اوصاف المندیل" ہے، آپ علیہ الرحمۃ اس میں لکھتے ہیں: ”الل...

416
417

میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟‎

جواب: حضرت الشاہ احمدرضاخان علیہ الرحمۃ اس کے جواب میں تحریرفرماتے ہیں:”رشوت لینا مطلقاً حرام ہے کسی حالت میں جائزنہیں جو پرایا حق دبانے کے لئے دیاجائے ر...

417
418

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟

جواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا :کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو لگایا کرتے تھے ؟تو انہوں نے فرمایا :جی ہاں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وس...

418
419

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں: ”اقول۔۔۔ ویظھر لی ان یفوض الی رأی المبتلی بہ کما ھو داب امامنا رضی اللہ تعالٰی عنہ فی امثال المقام...

419
420

فتاوی رضویہ کے مطابق حضور کی پیدائش کی تاریخ ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟

420