
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔
نمازِ جنازہ میں کون سا درود پڑھنا افضل ہے؟
جواب: علی النبی) کما فی التشھد (بعد الثانیۃ)“ یعنی نمازِ جنازہ کی دوسری تکبیر کے بعد نمازی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھے، جیسا کہ وہ تشہد میں درو...
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: علیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:’’آہستہ پڑھنے کے یہ معنیٰ ہیں کہ اپنے کان تک آواز آنے کے قابل ہو، اگر چہ بوجہ ...
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: علی صیغۃ ما یلبسہ الرجال و لا یزید علی المثقال“ ترجمہ: وہ نص جو مردوں پر سونے کی حرمت سے متعلق وارد ہے تو وہ مردوں پر چاندی کے حرام ہونے پر بھی دلالۃً...
سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟
جواب: علی الدر المختار میں ہے: ’’ان المؤکدۃ الرباعیۃ صلاۃ واحدۃ باعتبار کثیر من الاحکام‘‘ ملخصاً۔ ترجمہ: چار رکعت سنت مؤکدہ کثیر احکام کے اعتبار سے ایک نما...
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
جواب: علیہ لکھتے ہیں:’’الحاج عن الميت إذا كان مأمورا بالقران كان دم القران على الحاج لا فی مال الميت والأصل فيه أن كل دم يجب على المأمور بالحج يكون على الحا...
جواب: علی یعنی وہ مال جوخاص نموکے لیے پیدا نہ کیا گیا ہو، بلکہ ان کے نامی ہونے کے لیے تجارت یاخصوصاً جانوروں کو سائمہ بنانے کی نیت ہو، اس میں سونا چاندی ک...
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: علیہم الرحمۃ نے اس صورت کو افضل بھی قرار دیا ہے۔ رہا یہ سوال کہ مالِ تجارت یعنی سوٹ کے بدلے اپنے گھریلو استعمال کیلئے جو برتن خریدے تو اس ...
جواب: علی حضرت رحمہ اللہ اس مسئلے کی تفصیل کرتے ہوئے فتاوی رضویہ میں تحریر فرماتے ہیں: ”محمدنبی، احمدنبی، نبی احمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم پربے شمار...
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)