سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 712 results

411

وطن اقامت سے دوسرے شہر گیا تو مقیم رہیگا یا مسافر؟

سوال: میں اپنے آبائی علاقہ سے تقریباً 200 کلو میٹر دور ایک شہر میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت سے مقیم تھا۔ ابھی چار دن ہی گزرے تھے کہ کسی کام کے سلسلے میں مجھے دو دن کے لئے قریبی شہر، جو مدت سفر سے کم پر واقع ہے، میں جانا پڑ گیا، تو ایسی صورت میں ان دو دنوں میں اور واپس آنے کے بعد میں پوری نماز پڑھوں گایا قصر کروں گا؟

411
412

عدت میں اپنی مرضی سے کمی بیشی کر نا

جواب: چار(4) ماہ دس (10)دن ہے۔ یہ عدت قرآن پاک میں اللہ سبحانہ و تعالی نے بیان فرمائی ہے، کوئی بھی شخص اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کر سکتا،اگر کوئی اس سے ...

412
413

کیا چار ماہ میں تیار ہونے والی فصل پر عشر لازم ہوگا؟

سوال: مجھے ایک سوال میں آپ کی رہنمائی چاہیے کہ میرے پاس ایک زمین ہے جس کی فصل چار ماہ میں تیار ہو جاتی ہے ، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی یا نہیں اور اگر کی جائے گی ،تو کتنی ادا کی جائے گی اور اس کا نصاب کیسے نکالا جائے گا؟

413
414

اذان کے بعد سحری کھانے کا حکم

جواب: چار بجے تک کھانی چاہئے، ساڑھے چار بجے کب کی صبح ہوچکتی ہے، اس وقت کچھ کھانے پینے کے معنی ہی نہ تھے، وہ روزہ یقینانہ ہوا اُس کی قضا فرض ہے۔" (فتاوی ر...

414
415

نکاح تمام انبیا ئے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ؟

جواب: چار چیزیں اکثر انبیائے کرام علیہم السلام کی سنتوں میں سے ہیں،کیونکہ حضرت نوح علیہ السلام کا ختنہ نہیں ہوا تھا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے شادی ...

415
416

قضا وتر کی ادائیگی کا طریقہ

سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت ساری قضا نمازیں ہوں اور وہ ان کو تھوڑا تھوڑا کر کے ادا کر رہا ہے، تو کیا عشاء کے وتر کی تین رکعت نماز جس طرح پڑھنے کا طریقہ ہے، ویسے ہی پڑھنے سے وتر ادا ہوں گے یا پھر تین رکعت پڑھنے کے بعد پھر ایک رکعت ملا کر چار رکعت پڑھنا ضروری ہے؟ براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں۔

416
417

کسی بزرگ سے بیعت ہونے کی شرعی حیثیت ؟

جواب: چار شرائط کا پایا جانا ضروری ہے ۔حتیٰ کہ اگر کسی پیر صاحب میں مذکورہ چار شرائط میں سے کوئی ایک شرط بھی کم ہے تو ان سے بیعت ہونے کی شریعت مطہرہ قطعا...

417
418

مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاندی کی غیر شرعی انگوٹھی مثلاًمردانہ انگوٹھی کہ ساڑھے چار ماشے سے زائد وزن کی ہو یا دو نگ لگے ہوں بنانا اور بیچنا کیسا؟نیزایسی انگوٹھی پہن کر امامت کروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟

418
419

مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک مقیم شخص جو چار رکعت والی نماز میں ایک ‏مسافر کی اقتدا کرتا ہے، مسافر امام کے دو رکعت پر سلام پھیرنے کے بعد جب وہ شخص اپنی دو رکعت مکمل کرنے ‏کے لیے کھڑا ہوگا، تو اس وقت وہ قراءت کرے گا یا نہیں؟ نیز اگر اس نے جان بوجھ کر قراءت کرلی، تو اس کی نماز ‏کا کیا حکم ہوگا؟

419
420

فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟

جواب: چار رکعت پڑھنے کے بعد آخر میں سجدۂ سہو کر لے، اس صورت میں پہلی دو رکعتیں فرض اور آخری دو رکعتیں نفل ہوجائیں گی۔ ایسی صورت میں ادائیگی کا طریقہ یہ...

420