
دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہونے کے متعلق فتاوٰی رضویہ میں ہے: ”نماز صحیح ہوجانے میں تو کلام نہیں ، نہ یہ سجدہ سہو کا محل کہ سہواً کوئی واجب ترک نہ ہوا ۔ دعائے قنوت اگر یاد نہیں ...
شراب بیچنے والے کو دکان کرایہ پر دینے کا حکم؟
جواب: ہونے کی وجہ سے گناہ کا کام ہوگا، لہذا ایسی صورت میں اپنی دوکان کرائے پر نہیں دے سکتا۔ اللہ پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ لَا تَزِرُ وَازِرَ...
بیت الخلاء(Toilet)میں داخلے سے پہلے کی دعا
جواب: ہونے سے پہلے بسم اللہ پڑھی جائے اور پھر یہ کلمات کہے جائیں: اللّٰهُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ ترجمہ: اے میری رب !میں خ...
حجامہ میں نکلنے والے خون کا حکم
جواب: ہونے والی ہر وہ چیز جس کے نکلنے سے وضو یا غسل واجب ہو ، تو وہ نجس(ناپاک ) ہے، جیسے پیشاب، پاخانہ، ودی، مذی، منی، حیض و نفاس اور استحاضہ کا خون، اور زخ...
جواب: ہونے کے بعد نہانے سے زائل ہو گی ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
حضرت اسماعیل کی قربانی اور بدلے میں آنے والے مینڈھے کا حکم
جواب: ہونے میں اختلاف ہے، چناں چہ ایک روایت میں ہے کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ جو جانور ذبح کیا گیا وہ ایک پہاڑی بکرا تھا جو "ثبیر پہاڑ"سے اترا تھا ا...
غسل کرتے ہوئے ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟
جواب: ہونے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی نیت سے (زیادہ دھونا) ہو، تو اس میں کوئی کراہت نہیں۔ (در مختار مع رد المحتار، جلد 1، صفحہ 132، دار الفکر، بیروت) وَ الل...
استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم
جواب: ہونے کی صورت میں نماز ہو تو جائے گی مگر اسے پاک کیے بغیر یا تبدیل کیے بغیر نماز پڑھنا خلافِ سنت ہے، ایسی نماز کا اعادہ مستحب ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امج...
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔