
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: زمانہ فتنہ کی وجہ سے اجنبیہ کے چہرے کو دیکھنے کی بھی ممانعت کی جائے گی۔ البتہ شوہر اپنی بیوی کی میت کو دیکھ سکتا ہے، مگر بلا حائل بیوی کے بدن کو ہاتھ ...
ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم
جواب: زم ہے ، صدقہ فطر عید کی صبح صادق ہونے پر واجب ہوتا ہے اور چونکہ صدقہ فطر مثلِ زکوٰۃ و قربانی مال پر نہیں،بلکہ مؤدی یعنی ادا کرنے والے پر واجب ہوتا ہے...
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: آبادی رحمۃ اللہ تعالی علیہ سود کی قباحت کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:”اس آیت میں سود کی حرمت اور سود خوروں کی شامت کا بیان ہے ۔ سود کو حرام فرمانے میں...
وطن اصلی سے سو کلو میٹر دور کسی شہر میں کام یا پڑھائی کے لئے گئے تو نماز کا حکم
سوال: مجھےاپنے وطنِ اصلی اسلام آباد سے میرپور ،آزاد کشمیر کا سفر کرنا ہوتا ہے۔ اسلام آباد سے میرپور تک کا فاصلہ 100 کلومیٹر سے زائد ہے۔ میرپور میں ایک ہاسٹل میں قیام ہوتا ہے، جہاں رہنا سہنا تقریباً ایک گھر ہی کی طرح ہے۔کبھی میرپور میں قیام 15 دن سے کم اور اکثر 15 دن سے زیادہ ہوتا ہے۔ سوال ہے کہ کیا میرپور میں نماز قصر پڑھنا ہو گی؟
جواب: احکام" کا مطالعہ کرلیجئے اس کتاب میں کئی اسلامی نام مع معانی بھی موجود ہیں۔ ...
کیا سدرہ نام رکھ سکتے ہیں اوراس نام کے معنی کیا ہے؟
جواب: احکام " بھی دیکھ لیں اس میں کثیر نام بمع معانی موجود ہیں ۔ ...
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
جواب: زم ہوگی اور یہاں غالب گمان سے مراد یہ ہے کہ یا تومرض بڑھ جانے وغیرہ کی کوئی واضح نشانی و علامت پائی جائےیا مریض کا تجربہ ہو یا کسی مسلمان ماہر ڈ...
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: زم ہے کہ اللہ کریم کی بارگاہ میں سچی توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ متارکہ کریں اور چونکہ یہ نکاح اصلا ًہی فاسد واقع ہوا ہے، اس لئے متارکہ کا اختیار دونوں ہی ...
ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟
جواب: زم ہے کہ وہ گاڑی کی طے شدہ قیمت آٹھ لاکھ روپے ہی زید سے وصول کرے ، اس سے ایک روپیہ بھی اوپر وصول کرے گا تو یہ مدت کے بڑھ جانے کا عوض ہوگا جو کہ سود ہے...
ذروہ اور انشراح نام کے معنی اور یہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: احکام" کامطالعہ کیجئے ...