سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 822 results

421

نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟

جواب: روزہ ٹوٹ گیا؛ کیونکہ نسوار منہ میں رکھنے سے عام طورپراس کے اجزاء حلق سے نیچے اترتے ہیں، لہٰذااس پر ایک دن کی قضاء لازم ہوگی، یعنی اس روزے کے بدلے میں...

421
422

روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کروانا کیسا؟

جواب: روزہ نہیں ٹوٹے گا، اور اگردانتوں میں کام کروانے سے خون نکلا اور وہ حلق سے نیچے اترگیا، یا پانی کا قطرہ یا دوائی وغیرہ حلق سے نیچے اترگئی اور رو...

422
423

روزے کی حالت میں کان کھجلانا

جواب: روزہ نہیں ٹوٹتا کہ کان کھجلانے سے کوئی چیز جوف (معدے) یا دماغ کے اندر داخل نہیں ہوتی۔ درر الحکام میں ہے: ”و أجمعوا أنه لو حك أذنه بعود فأخرج العو...

423
424

پندرہ شعبان کا روزہ اور اس رات عبادت کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا اور رات کو عبادت کرنا حدیث سے ثابت ہے؟

424
425

قضا روزے کس طرح رکھے جائیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دئیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہیں یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟ اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ سائل : بلال (کراچی)

425
426

صبح صادق طلوع ہونے کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟

جواب: نفل نہیں پڑھ سکتے چاہے سنت الوضو اور تحیۃ المسجد ہی ہوں،اس وقت سنت فجر کے علاوہ کوئی سنت یا نفل پڑھنا مکروہ تحریمی اور گناہ ہے، پھر سورج طلوع ہونے کے ...

426
427

روزہ افطار کرنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا

سوال: روزہ افطار کرنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا

427
428

نفل کی قضامیں قیام کاحکم

سوال: نفل نماز ٹوٹ جائے تو اب دوبارہ اس کو بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں یا کھڑے ہو کر ہی پڑھیں گے؟

428
429

چار رکعت والی فرض نماز پڑھتے ہوئے چھ رکعت پڑھ لیں ، تو کیا حکم ہے

سوال: چاررکعت والی فرض نماز میں پانچویں رکعت شروع کردی اور اس کا سجدہ بھی کرلیا، اس صورت میں اگر اس نے چھٹی رکعت بھی پڑ ھ لی، تو کیا یہ چھ رکعتیں پوری نفل ہو جائیں گی اور فرض باطل ہو جائیں گے یا پھر ان چھ میں سے چار رکعت فرض ادا ہو گئے اورباقی دو رکعت نفل ہوجائیں گی؟

429
430

کیا تراویح کی جماعت میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟

جواب: نفل نماز پڑھنے والے کے پیچھے نہیں ہوسکتی اس صورت میں اقتداء باطل ہوگی۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(و) لا (مفترض بمتنفل وبمفترض ف...

430