
حالتِ احرام میں چہرے پر کپڑا لگنے کا کیا حکم ہوگا
سوال: احرام کے دوران چہرے پر کپڑا لگنے کے احکام کیا ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محرم الحرام کے مہینے میں نکاح کرناجائزہےیانہیں؟ سائل:محمدعبداللہ عطاری(مریدکے)
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
تاریخ: 03محرم الحرام1438 ھ/05اکتوبر2016 ء
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی رمضان میں آنکھ لیٹ کھلی وہ یہ سمجھتے ہوئے کہ ابھی سحری کا ٹائم باقی ہے کھانا کھاتا رہا بعد میں پتہ چلا کہ سحری کا ٹائم تو ختم ہوچکا تھا پھر بھی اس شخص نے روزہ رکھ لیا تو اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ اگر ایسا ہوچکا ہو تو اب کیا حکم ہے؟ کیا گناہ وکفّارہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:قاری ساجد عطاری(نارووال )
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
تاریخ: 28محرم الحرام 1438 ھ/30اکتوبر 2016 ء
زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
تاریخ: 23محرم الحرام 1438 ھ/25اکتوبر 2016 ء
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
تاریخ: 01محرم الحرام1438ھ03اکتوبر2016ء
مسجد کی محراب میں اذان دینا کیسا ہے
تاریخ: 01محرم الحرام1438 ھ/03اکتوبر2016 ء
احرام کی حالت میں غلافِ کعبہ کو چھونے کا شرعی حکم
سوال: کیا عمرہ کے طواف کے دوران یاطواف کے علاوہ احرام کی حالت میں کعبہ شریف کے غلاف کو چھو سکتے ہیں۔ سنا ہے یہ معطر ہوتا ہے۔ اگر اجازت ہے تو کس قدر لپٹنا وغیرہ؟
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
تاریخ: 07محرم الحرام 1438 ھ/09اکتوبر 2016 ء