سرچ کریں

Displaying 4361 to 4370 out of 4610 results

4361

حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟

جواب: رے کا ادب و احترام، باہم جائز خواہشات کا خیال رکھنے، ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں ساتھ دینے وغیرہ پر منحصر ہے۔ کئی شادیوں میں بھاری بھرکم مہر رکھنے کے ...

4361
4362

سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم

جواب: رے کرتے ہوئے اس حرام مال سے چھٹکارا حاصل کرنا بھی ضروری ہے۔ اس کے لیے یہ مال بغیر ثواب کی نیت کے کسی شرعی فقیر یعنی مستحق زکوۃ کو دے دیا جائے۔ پھر وہ ...

4362
4363

قرآنِ پاک چھونا عبادتِ مقصودہ ہے یا غیر مقصودہ؟

جواب: رے کیو نکہ مسجد میں داخل ہونا اور قرآن کو چھونا عبادت مقصودہ نہیں ہے۔(الھدایۃ مع البنایۃ، جلد1، صفحہ518، مطبوعہ:دارالفکر، بیروت) فتاوی رضویہ میں ہ...

4363
4364

نماز کے فرائض اور واجبات دونوں میں سجدے کا دوبار ہونا

جواب: شروع لأن الواجب في كل ركعة ركوع واحد و سجدتان فقط، فإذا زاد على ذلك فقد ترك الواجب"ترجمہ:کیونکہ کوئی رکوع یا سجدہ زیادہ کرنے کی صورت میں مشروع طریقہ...

4364
4365

فوراً قسم واپس لے لے تو؟

جواب: ہونے کے بعد اس سے رجوع نہیں ہوسکتا ۔ چنانچہ بحر الرائق میں ہے:” لا رجوع عن اليمين“ یعنی قسم سے رجوع نہیں ہوسکتا۔(البحر الرائق شرح كنز الدقائق، 3/3...

4365
4366

قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم

جواب: رے نزدیک اس کے ترکہ میں سے ان کی ادائیگی نہیں کی جائے گی،ہاں اگر ورثاء بطورِ احسان ادا ئیگی کریں اور وہ تبرع کے اہل بھی ہوں تو حرج نہیں اور اگر نہ کری...

4366
4367

میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص یو کے میں فوت ہوا، ان کے والد صاحب نے اپنے ملکیتی مکان میں بیٹے کو دفنا دیا،اب میت کے دوسرے بھائی کا کہنا ہے کہ گھر میں قبر مناسب نہیں لگتی،اس کو قبرستان میں ہونا چاہیے،کیا وہ میت کو قبر سے نکال کر قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں؟ اس میں کن کن احتیاطوں کو مدّ نظر رکھنا پڑے گا؟اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

4367
4368

گناہ سے بچنے کا طریقہ

جواب: رے ہوئے ہونے کے باوجودگناہ کرنا،کتنی زیادہ ناشکری ہے ،یوں اس سے حیاء اوراس کاخوف جتنازیادہ ہوگا،اتناہی گناہوں سے محفوظ رہنےکاسلسلہ رہے گا۔مزیداس کے ل...

4368
4369

ہرن کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے گھر میں ہرن پالی ہوئی ہے، اس کی قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں؟

4369
4370

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔

4370