
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: امام ابو نصر رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق کہ جو اپنی زندگی بھر کی نمازیں قضا کرنا چاہتا ہے حالانکہ اس کی نمازوں میں کوئی شے فوت نہیں ہوئی وہ ایسا م...
رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں جہری قراءت کرنا واجب ہے؟
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
جواب: امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا مؤقف بھی یہی ہے کہ حضرت جبریل امین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مطلقا استاد نہیں ہیں، جیساکہ ی...
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں مرد امام ہو اور مقتدی سب عورتیں ہوں اور مرد یعنی امام ایک ہی گھر میں پہلے کمرے میں ہو اور اس کے پیچھے ساتھ کمرے میں عورتیں مقتدی ہوں، تو کیا اس طرح عورتیں،مرد امام کے پیچھے جماعت کے ساتھ نما زپڑھ سکتی ہیں؟
میت کو چارپائی سے اُتار کر زمین پر رکھ کر جنازہ پڑھنا کیسا؟
سوال: بعض جگہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ نمازِ جنازہ سے پہلے میت کو چارپائی سے اتار کر امام کے سامنے زمین پر رکھا جاتا ہے اور اس پر نمازِ جنازہ ادا کی جاتی ہے، کیا اس صورت میں نمازِ جنازہ درست ادا ہوجائے گی؟
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: امام مالک بروایت امام محمد میں انہی الفاظ کے بعد لکھا: ’’قال محمد: و بقول ابن عمر نأخذ لا بأس بذلک، اذا کان من غیر شرط اشترط علیہ و ھو قول أبی حنیفۃ...
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
جواب: امام اہل سنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں: ” موالات مطلقاً ہر کافر ہر مشرک سے حرام ہے، اگرچہ ذم...
سوال: اگر ضرورت نہ ہو، مثلاً امام صاحب کی آواز سارے مقتدیوں تک پہنچ جاتی ہے، پھر بھی اگر کوئی مکبر تکبیر کہے، تو کیا حکم ہے؟
مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی مختلف صورتیں
سوال: امام صاحب کچھ رکعتیں پڑھا چکے تھے اور کوئی آ کر جماعت میں شامل ہوا، لیکن جب امام نے آخری سلام پھیرا ، تو اس مقتدی نے بھی سلام پھیر دیا، پھر اسے یاد آیا کہ میری تو رکعتیں باقی ہیں، تو اس صورت میں اگر وہ سجدہ سہو کرے گا، تو اس کی نماز ہو جائے گی؟
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
جواب: امام مجاہد ،امام ابن جبیر ،امام طبری ،امام عطاء وغیرہم اکثر مفسرین رحمۃ اللہ علیہم نے فرمایا کہ ؛ آیت مبارکہ"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَب...