سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 806 results

431

نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم

جواب: رحمت بھی ہے،اسی لئے بوقت نکاح کلمہ طیبہ پڑھانے کے بہت سے فوائد کےساتھ، ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ زبان کی بے احتیاطی اور شرعی معلومات سے دوری کی بناء پر ...

431
432

پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ علماء نے خود کو مساجد و مدارس تک محدود رکھا ہوا ہے اور دورِ جدید میں علماء کا سائنس میں کوئی کردار نہیں ہے، جبکہ پہلے دور کے علماء سائنسدان بھی ہوا کرتے تھے، تو کیا موجودہ دور کے علماء کو بھی سائنسدان بن کر سائنسی میدان میں کردار ادا نہیں کرنا چاہیے؟

432
433

حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت

جواب: رحمت اور خزانوں میں کوئی کمی نہیں وہ کسے کس عمل پر کیا نواز دے یہ اس کی شانِ کریمی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰ...

433
434

مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مسجد ومدرسہ زیر تعمیرہیں، جن کے منتظمین سنی صحیح العقیدہ لوگ ہیں، تو مسجد و مدرسہ کے لیے مشترکہ چندہ کرنا ہے، جس میں مسجد و مدرسہ کے باہر کچھ باکس لگائے جائیں گےاور مخیر حضرات سے چندہ جمع کیا جائے گا، تو کیا دونوں کے لیے مشترکہ چندہ کیاجاسکتا ہے؟ اگرکیا جاسکتا ہے، تو کس میں کتنا کتنا لگایا جائے گا اور کیا احتیاطیں کی جائیں گی، شرعی رہنمائی فرما دیں۔

434
435

کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ جس شخص کے پاس کمیٹی کی رقم جمع ہو،کیاوہ کمیٹی کی رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟جبکہ کمیٹی نکلنے کے وقت تمام استعمال کی ہوئی رقم کمیٹی کی رقم میں شامل کردے گا۔اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

435
436

فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟

جواب: رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشادفرمایا:”من قعدالی قینۃ یستمع منھاصب اللہ فی اذنیہ الآنک یوم القیمۃ“یعنی جوکوئی گانے والی کے پاس بیٹھ کراس کاگا...

436
437

کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟

جواب: فرماتے ہیں: عاریت پر لی ہوئی چیز امانت ہوتی ہے، تعدی کے بغیر ہلاک ہو جائے، تو مستعیر اس کا ضامن نہیں ہوگا۔(التجرید للقدوری، کتاب العاریۃ،جلد7، صفحہ...

437
438

نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1) حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کن رنگوں کے عمامہ شریف پہنتے تھے؟ (2) نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو عمامہ شریف باندھتے تھے، اس کی مقدار لمبائی میں کتنی تھی؟ (3) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ٹوپی کیسی تھی؟ یعنی کس رنگ کی تھی؟ اونچی ہوتی تھی یا سر اقدس سے چپکی ہوئی ہوتی تھی؟ (4) آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عمامہ باندھنے کا طریقہ کونسا تھا؟

438
439

سورہ بقرہ کی فضیلت

جواب: رحمت سے امیدہے کہ سورہ بقرہ پڑھنے والاجادوکے اثرسے محفوظ رہےگا ۔ (ج)جس گھر میں سورہ بقرہ کی تلاوت کی جاتی ہے، شیطان وہاں سے بھاگتا ہے ۔ چنانچہ ص...

439
440

ایسے برتن استعمال کرنا جن پر اللہ و رسول کا نام لکھا ہو یا کعبہ کی تصویر بنی ہو

جواب: رحمت کے لئے تمام آداب کا خیال رکھتے ہوئے استعمال کرنا، جائز ہے۔ لیکن ایسے برتنوں کو استعمال کرنے میں ایک قابلِ توجہ بات یہ بھی ہے کہ جب ایسے برتن دھ...

440