
ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: حق ِ مسجد اور حق ِ وضو ادا ہوگیا کہ نئے سرے سے نماز کی حاجت نہیں۔ جو نماز مستقل نہ ہو بلکہ ضمنی ہو ، جیسے تحیۃ المسجد (اور صلاۃ التوبہ بھی ضمنی ...
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟
جواب: والدرهمُ المكتوبُ عليه سورةٌ من القرآن حكمُه حكمُ المصحف ۔۔۔۔ و اللوحُ المكتوبُ عليه آيةٌ تامّةٌکالمصحف“ جس درہم پر قرآنی سورت لکھی ہو تو اس کا حکم م...
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
جواب: حقيق الصوم فيه يجب تعظيمه بالتشبه بالصائمين قضاء لحقه بالقدر الممكن۔۔۔ بخلاف مسألة النذر لأن الوقت لا يستحق التعظيم حتى يجب قضاء حقه بإمساك بقية اليوم...
دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہرکاانتقال ہوچکاہے اورمیں عدت میں ہوں ۔ مرحوم کے ایصال ِ ثواب کے لیے ان کے والد کے گھرختم کااہتمام کیاجاتاہے،کیونکہ گھروسیع ہے ،جس میں مہمان آسانی سے آسکتے ہیں ،توکیامیں دورانِ عدت ختم میں شرکت کے لیے اپنے شوہرکے گھرسے باہرنکل کردوسری گلی میں سسرکے گھر جاسکتی ہوں؟
نکاح خواں کے لیے دوسرے شخص کا نکاح کی وکالت لینا
سوال: ہمارے ہاں نکاح پڑھانے والے قاضی صاحب دولہن کے پاس وکالت لینے جاتے ہیں تو کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ لڑکی کے بھائی یا والد ہی اس سے یہ اجازت اس طرح لے لیں کہ تم فلاں قاضی صاحب کو اجازت دیتی ہو کہ وہ تمہارا نکاح پڑھا دیں۔وہ انہیں کہہ دے کہ میں نے فلاں قاضی صاحب کو نکاح کا وکیل کیا تو کیا اس طرح وکالت ہو جائے گی جبکہ قاضی صاحب دلہن کے پاس نہ گئے ہوں؟
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: حق الصلاۃ و الصوم کذلک)حتی لو انقطع و قد بقی من وقت الصلاۃ او لیلۃ الصوم قدر ما یسع الغسل و التحریمۃ وجبا و الا فلا“یعنی اگر حیض عادت سے پہلے تین دن ک...
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔
ماں سیدہ،باپ غیرسید،تواولادکوزکاۃ دیناکیسا؟
جواب: والد جبکہ غیر سیداورغیرہاشمی ہیں تووالدہ اگرچہ سید زادی ہیں پھر بھی انہیں زکاۃ دےسکتے ہیں کیونکہ شرع میں نسب باپ سے ثابت ہوتا ہے، ماں سے نہیں۔فتاوی ر...
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: حقها“یعنی جو شخص جنازہ کے ساتھ چلا اور اسے تین مرتبہ اٹھایا، اس نے جنازہ کا وہ حق ادا کر دیا جو اس کے ذمہ تھا۔(جامع ترمذی، كتاب الجنائز،ج 03، ص 350، ...