
اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟
جواب: کسی کام کاج میں مشغول نہ ہوا جائے۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:’’ ولا ينبغي أن يتكلم السامع في خلال الأذان والإقامة ولا يشتغل بقراءة القرآن ولا بشيء...
بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟
جواب: کسی شخص کی زوجہ کا انتقال ہو جائے ، تو شرعی طور پر تو انتقال کے بعد سے ہی سالی کے ساتھ نکاح کا جواز ثابت ہوجاتا ہے، کسی خاص مدت کا انتظار کرنا لا...
گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا
جواب: کسی کونبی ماننا منجر الی الکفر (کفرکی طرف لے کر جانے والا)ہے۔ یاد رہے ہمیں اس بات کا مکلف کیا گیا ہے کہ قرآن و حدیث میں جن انبیاء کرام کے بارے م...
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: کسی دوسری جنس کی چیز بھی شامل ہو ، تو خالص سونا دوسری چیز والے سونے سے زیادہ ہونا ضروری ہے تاکہ برابر برابر سونا ایک دوسرے کے مقابلے میں ہو جائے اور ز...
طہارت کے لیے کن چیزوں کا ڈھیلا لینا چاہیے ؟
جواب: کسی نرم و ملائم کپڑے یا چیز سے استنجاء کرنا۔ (4) ایسی چیز کو ڈھیلے کے طور پر استعمال کرنا ممنوع ہے کہ جس سے ضرروزخم ہو جانے کا اندیشہ ہو جیسے ...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: کسی بھی وقت مالکِ نصاب ہو، اس پر قربانی واجب ہے۔ اس کے وجوب پر قرآن و حدیث میں متعدد دلائل موجود ہیں، جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں: قربانی کے لئے ا...
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
جواب: ہونے کے اعتبار سے تین اسباب ذکر کئے جاتے ہیں: (1)گوشت زیادہ ہونا۔(2) قیمت زیادہ ہونا۔(3)گوشت کا اطیب (اچھا) ہونا۔ ان تینوں اسباب کے پائے جانے کی صورت ...
کفن پر کلمہ شریف کس چیز سے لکھنا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کفن پر کلمہ شریف وغیرہ کس چیز سے لکھنا چاہیے؟ سائل: محمد سعید عطاری(چراہ گاؤں، راولپنڈی)
ناخن کاٹ کر بیت الخلا یا غسل خانہ میں پھینکنے سے بیماری کا اندیشہ ہے
جواب: کسی محفوظ جگہ پر ڈال دینا چاہیے،اگر انہیں پھینک دیا تب بھی کوئی حرج نہیں ہے، البتہ بیت الخلاء یا غسل خانہ میں پھینکنا مکروہ ہے، کیونکہ اس سے بیماری ...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟