
زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟
سوال: اگر کوئی بچہ زندہ پیدا ہوا ،پھر فورا ً ہی فوت ہو گیا اور لوگوں نے غسل اور جنازہ کے بغیر ہی دفنا دیا،تو اب کیا حکم ہوگا؟
عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟
جواب: بچہ اگر حدِ شہوت تک نہ پہنچا ہو، تو عورت اُسے غسل دے سکتی ہے، لیکن اگر نابالغ بچہ قابلِ شہوت ہو، تو عورت اُس نابالغ بچے کو غسل نہیں دے سکتی، بلکہ ...
اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا
جواب: بچہ بالغ ہوا اور مجنون کو افاقہ ہوا تو ان پر حجۃ الاسلام یعنی فرض حج کرنا لازم ہوگا اور بلوغ سے پہلے جو بچے نے حج کیا تھا وہ نفل قرار پائے گا ،تحقیق ن...
بچہ بولنے لگے تو پہلے اس کویہ کلمات سکھائے جائیں
سوال: بچہ بولنے لگے تو پہلے اس کویہ کلمات سکھائے جائیں
باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: قربانی پر بیچیں گے تو اب ان پر مالِ تجارت ہونے کی وجہ سے زکوٰۃ لازم ہوگی اور اس صورت میں زکوٰۃ کا سال پورا ہونے کے دن ان کی جو مالیت ہوگی اس کا ڈھائی...
اللہ سے وعدہ کر کے توڑ دیا تو کفارہ ہوگا؟
جواب: قربانی کی کھال مدر سہ میں دینے کو کہی تھی پھر نہ دی تو بیجاہے، مگر چنداں الزام نہیں، جبکہ کسی عذر شرعی سے ایسا کیا ہو، ورنہ اﷲعزوجل سےوعدہ خلافی ہے، ...
نابالغ پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے؟
جواب: قربانی و صدقۂ فطر عبادت ہے اور عبادت میں نیت شرط ہے ، تو بلا اجازت نا ممکن ہے ، ہاں اجازت کے لئے صراحۃً ہونا ضرور نہیں ، دلالت کافی ہے، مثلاً :زید ا...
جواب: گائے ،بیل ،ہاتھی، گھوڑا، اور ان کے علاوہ دوسرے کھلونوں کے متعلق جو یہ لکھا ہے کہ اگر کوئی اسے توڑدے تو اس پر تاوان نہیں اس لئے کہ اس کی کوئی قیمت نہیں...
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔