سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 2041 results

451

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے جان بوجھ کر ناپاکی کی حالت میں عصر اور مغرب کی نماز صرف دکھاوے کے لیے پڑھی مگر اس نے نماز کی نیت نہیں کی اور نہ ہی نماز میں اس نے کچھ پڑھا، صرف ارکان ادا کیے اور اپنے اس عمل کو گناہ سمجھتے ہوئے صرف دکھاوے کے لیے کیا، تو اس پر کیا حکم شرع ہوگا؟ کیا ایسے شخص کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟

451
452

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟

452
453

کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟

جواب: ادا کرنا ضروری ہوں گے۔ مسئلہ کی تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ تحریمہ حقیقتِ نماز کی اصل و بنیاد ہے اور فرض و نفل ہونا نماز کا وصف ہے۔ یعنی تکبیرِ تحریمہ "ال...

453
454

آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل

جواب: ادا کرنے سے پہلے اپنے کوپن پر موجود کوڈ لکھتا ہے، تو ڈسکاؤنٹ کے بعد والی قیمت ظاہر ہوجاتی ہے۔ خریداری کرنے والا شخص یہ قیمت ادا کرکے اشیاء خریدلیتا ہے...

454
455

پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟

جواب: ادا کرتا ہوں کہ آپ نے ایک بار پھر مجھے آل انڈیا مسلم لیگ کا صدر منتخب کیا۔اگر ایک مثال کے ذریعے بھارت کے مسلمانوں کی حالت بیان کی جائے توکہا جائے گا ک...

455
456

پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟

جواب: ادا کیا تھا۔ انگریزوں کو ہمیشہ اگر کوئی خوف اور ڈر تھا تو مسلمانوں کی طرف سے تھا، نہ کہ ہندؤں کی طرف سے، جو تعداد میں مسلمانوں سے بہت زیادہ تھے۔ ا...

456
457

سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات

جواب: ادا کی جاتی ہیں ۔ اور امامِ جمعہ اس کو پڑھائے ،اس میں نہ بلندآواز سے قراء ت کر ے نہ اس میں خطبہ پڑھے اور اگر امام نہ ہو،تولوگ اپنی اپنی دو یاچار رکعا...

457
458

علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہایک مسلمان شخص جس کاتعلق شیخ برادری سے ہے،بنی ہاشم سے نہیں۔گھرکاواحدکفیل ہے اوردل کے مرض میں مبتلاہے ،بائی پاس بھی ہوچکاہے ۔اپناسب کچھ فروخت کرکے علاج کے لئے کراچی میں ایک کرائے کے مکان میں رہتاہے ،کافی مقروض بھی ہے۔اس کے پاس ایساکچھ نہیں کہ جس سے وہ اپناقرضہ اداکرسکے اورگھریلوضروریات پوری کرسکے توکیایہ شخص زکوٰۃ کاحقدارمستحق ہے یانہیں؟ سائل:محمديوسف ولدمبارك علی (سيكٹر 7.Cانورشاه گوٹھ نارتھ کراچی)

458
459

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ

459