
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
جواب: عورتیں جو آپس میں محرم ہوں یعنی ان میں سے جس کو بھی مرد فرض کیا جائے تو دوسری اس پر ہمیشہ کے لئے حرام ہو،ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا ، ناجائز...
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
سوال: بغیر گواہوں کے نکاح ہوا،پھر شوہر سے اس نکاح فاسدہ کو ختم کردیا،اب عورت پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟خواہ جسمانی تعلق قائم ہو یا نہیں،اور اس کے بعد دوبارہ اسی شخص سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: احکام میں یہ نماز، نفل کے حکم میں ہی باقی رہتی ہےاور شرعی حکم کے مطابق نوافل میں قیام لازم نہیں، کیونکہ نفل میں قیام ایک زائد وصف ہے، اسی لیے انہیں بی...
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟
شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم
جواب: عورت کو زیورات کا مالک بنادیا جاتا ہے، ٭اور شوہر یا اس کے گھر والوں کی طرف سے ملنے والے زیورات میں تین صورتیں ہوتی ہیں : (1)شوہر یا اس کے گھر...
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
جواب: احکام میں میراث کی مثل ہے اھ اور ایسا ہی امام اتقانی کی کتاب میں ہے ، یہ عبارت اس معاملہ میں صریح کی طرح ہے کہ وارث مال وراثت میں قبضے سے پہلے ت...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: احکام القرآن باب تحریم الدما جلد نمبر3صفحہ نمبر33قدیمی کتب خانہ کراچی) امام نووی رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں : ”مما تعم به البلوى الدم الباقي ع...
نفاس کا خون آٹھویں دن بند ہونے کی صورت میں نماز و ازدواجی تعلقات کا حکم
جواب: عورت کو بچہ پیدا ہونے پر خون بالکل نہ آیا تب بھی صحیح یہ ہے کہ اس عورت پر غسل واجب ہے اور نماز و روزہ بھی لازم ہیں اور خون آنے کی زیادہ سے زیادہ مدت چ...
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: احکام الصدقہ میں ہے:”(کل صدقۃ تجب فی الطواف فھی لکل شوط نصف صاع)۔۔۔ و کذا بترک شوط من السعی صدقۃ، ملخصا“ ترجمہ: طواف میں واجب ہونے والے ہر صدقہ (کی مق...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: احکامات میں مداخلت کرنا ہے جو کہ بہت بڑا گناہ ہے۔ مسلمان اللہ عزوجل اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کا پابند اور اس کے حکم کے آگے سرتسلیم ...